Babar Azam on Muhammad Yousaf 🗣:
"Muhammad Yousaf is a legend; I haven't had any direct contact with him he only reached out through social media. Whenever Yousaf bhai contacts me, I will definitely go and learn from him."
وہ کون قوم اور وطن کا دشمن تھا، غدار تھا کہ جس نے ڈی پی او کو جعلی اعترافی بیان ریکارڈ کروانے اور میڈیا تک پہنچانے کا آرڈر کیا؟ اس ڈی پی او کو آخر کس طاقتور شخص کی کال آئی۔
#حملہ_آور_بے_نقاب
قانون کی حکمرانی کے ذریعے عدل و انصاف، جو تمام شہریوں کو قانون کی نگاہ میں برابر بناتا ہے، ان کلیدی اسباب میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے ہم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تصوّرِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے۔یہ حقیقی آزادی،سچی خودمختاری اور شہریوں کےحقوق کےتحفظ کی راہ
جب سے سازش کے تحت آنے والی عدم اعتماد تحریک آئ ہے، زر مبادلہ کے ذخائر میں 10.3 ارب ڈالر کی کمی آئی ہے. صرف 8 ماہ میں دو تہائی ذخائر ختم. ملک کو دیوالیہ کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
کے پی ،بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی خود کش حملے ہو رہے ہیں۔
لیکن انکو فکر پاکستان کی نہیں صرف یہ ہے کہ خان پر کیسز کیسے کرنے ہیں۔
لعنت قبول کرو
حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف اور چیئرمین عمران خان کے خلاف میڈیا کمپین کیلئے وزارت اطلاعات کیلئے 2 ارب گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ہے ۔آج میڈیا پر قانونی طور پر خریدی گئی گھڑی کو لے کر ایک اور ڈرامہ رچایا گیا ۔