ہیکر بھی نہیں رُک رہے😅
ہیکرز کے ایک اور گروپ نے اسرائیلی نیوز چینل کو ہیک کر لیا اور اس پر دونوں مقدس مساجد کے مناظر کے ساتھ پاکستان اور ایران کے جھنڈے لہرا دئیے.
غزہ کی سڑکوں پر معصوم لاشیں اور بھوکے بچے…
یہ سب نتن یاہو کی بربریت ہے، جس پر دنیا کی طاقتور ریاستیں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں۔
انسانیت مر چکی ہے یا ضمیر بک چکے ہیں؟
#ShameOnWorld#Gaza#Palestine
مسلمان ہونے کے علاوہ اس بچی کا کوئی جرم نہیں
گھر کے ملبے تلے دبی معصوم بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی
غزال السعدی کو جبالیہ کیمپ میں اپنے گھر کے ملبے تلے سے نکال لیا گیا تھا لیکن بعد میں زخموں سے جانبر نہ ہو سکی