عشق، محبت،پیار وے اڑیا
تُوں میرا سنسار وے اڑیا
کَدی تے کہہ دے ہار گیا واں
کدی تے مَن لے ہار وے اڑیا
تیرے پِچھے جِندڑی رُل گئی
ہو بیٹھی آں خوار وے اڑیا
تیری خاطر جَگ نوں چهڈیا
توں نہ چهڈ وَچکار وے اڑیا
تیرے بعد وی ویکھ لیا میں
سب دا سب بےکار وے اڑیا
حضرت علی ؓ نے خبر دی کہ:
نبی کریم ﷺ نے اُنہیں حکم دیا تھا کہ:
1) آپ ﷺ کی قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کریں،
2) اور یہ کہ آپ ﷺ کے قربانی کے جانوروں کی ہر چیز، گوشت، چمڑے، اور جھول خیرات کر دیں،
3) اور قصائی کی مزدوری اس میں سے نہ دیں.
بخاری 1717
(بخاری 1716؛ مسلم 3180، 3183)
اُسے کہنا ...!!
کہ ہم نے چھوڑ دی ضِد ...!!
اُن سے مِلنے کی ...!!
تَقاضے تِشنَگی کے ...!!
ساحلوں پہ چھ��ڑ آئے ہیں ...!!
ہمیں معلوم ہے ...!!
بے درد موسم کی رضا کیا ہے ...!!
ہم اپنے خواب سارے ...!!
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں ..!!
میرے دل دے مصر دا لاڈلا یوسف
تینوں کدی پریشان نہ ویکھاں !!
تیری اکھ دے گھر وچ سکھ ویکھاں
دکھ کدی مہمان نہ ویکھاں !!!!!!
بختاں دے تخت ہڈاویں شااللہ
تیری تنگ گزران نہ ویکھاں !!!!
ساری عمر ڈھولا توں ہسدا رہیں
تیری اکھ دا ذان نہ ویکھاں !!!
#AMJ
جن سے محبت ہو
اُنکے لیے آسان بنتے ہیں
پیچیدہ نہ سمجھ آنے والا سوال نہیں ۔۔۔!
کہ دل دماغ ہر وقت
اُس سوال کو حل کرنے میں مصروف رہے
اور محبت رفتہ رفتہ ہاتھوں سے پھسلتی جائے ۔