Dear All, I was sent this video and then recieved multiple calls and messages that #BushraImranKhan was taken to #PIMS. I tried to contact the lawyers whom I could not reach as it was 3 am Pakistan time. Then a doctor from PIMS confirmed, that she is there at the hospital after which I tweeted. 3 of PTI members also reached there and confirmed she is there. However, I finally got hold of Antizar Panjutha sahib, the lawyer and he kindly went to check. He confirms, she is at Bani Gala. Those who created this stress for my family and me must be ashamed of themselves. My old mother could have died of a heart attack.
درجنوں پولیس کی گاڑیاں عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے پہنچیں!!
سوال یہ ہے کیا وہ دہشتگرد ہے؟
کیا وہ اشتہاری مجرم ہے ؟
کیا وہ کسی ادارے کے سامنے پیش ہونے سے انکاری تھا؟
نہیں
تو پھر اداروں کو کیوں اپنے مقاصد کے حصول کے استعمال کیا جارہا قوم کا ٹیکس کا پیسہ پانی کی طرح بہایا جارہا پاکستان اس وقت ان کی لاقانونیت کی وجہ دنیا میں اپنا وقار کھو رہا ہے۔
#ReleaseImranRiazKhan
پورا نظام مریم نواز کے سامنے سر جھکائے کھڑا ہے، ابھی حلف نہیں اٹھایا اور انتقام شروع،
یہ عورت پنجاب کے 13 کروڑ لوگوں کی خدمت کے لیے نہیں، اپنے خاندان کی کرپشن پر سوال اٹھانے والوں سے انتقام لینے کے لئے وزیر اعلیٰ بن رہی ہے.
عمران ریاض خان کے گھر کے تمام کیمرے توڑ دئیے، موبائل چھینے، لیپ ٹاپ، تمام سسٹم اٹھایا
بار بار والد کا پوچھا گیا، گھر والوں سے انتہائی نازیبا گال گلوچ کی، خواتین و بچوں کے ساتھ نازیبا کلمات استعمال کئے
بغیر وردی منہ پر ماسک لگائے ریڈ لیڈ کرنے والے افراد مسلسل دھمکیاں لگاتے رھے
“جتنے تحریک انصاف کے امیدوار پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اکیکشن جیتے لیکن انھیں فارم 47 کی جعل سازی کے ذرعیے ہرایا گیا ہے وہ کل صبح 10 بجے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے آگے کارکنان کے ہمراہ پرامن احتجاج کریں۔ سب لوگ اس احتجاج میں شامل ہوں” @Hammad_Azhar
یہ نہیں سدھرنے والے 25 کروڑ لوگوں سے جنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اب کمشنر راولپنڈی کا اغوا برائے بیان آگیا جسکی عوام کی نظر میں کوئی وقعت نہیں لیکن منصوبہ ساز طاقت کے نشے میں دھت سب روندتے چلے جارہے ہیں
میڈیا کے سامنے بیان دینے اور تمام رازوں سے پردہ اٹھانے کے بعد کمشنر راولپنڈی کو اٹھالیا گیا تھا کہاں رکھا گیا؟ انہیں کون سی ویڈیوز دکھائی گئیں؟ انہیں کون سا انجام دکھایا گیا؟ یہ ساری باتیں تین دن پہلے ۔۔۔۔ نے کہیں بیان کردی تھیں۔