@moona_sikander Ye hamare ghar cod Karachi main lagi hui thi jungl jalebi oor hum utar utar khate the .bachpan na yad karaya Karen moona.wo bhi Karachi main. is k ilawa jamun toor k khaye imli toor k khayi oor kachel aam kerian toorte the logon k gharon se garmion main .
لوگو! ایک مثال بیان کی جارہی ہے، اب اُسے کان لگاکر سنو! تم لوگ اللہ کو چھوڑکر جن جن کو دُعا کے لئے پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لئے سب کے سب اِکٹھے ہوجائیں، اور اگر مکھی اُن سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اُس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔
﴿الحج، ۷۳﴾
@MaidahMuhammad agar qanoon sakht ho oor insaaf haqeeqat main ho to mulk itni taraqqi kare koi soch na sake.insaaf nhi he isi liye to ye halaat .agar qanoon oor judges azad oor mazboot ho to bhut kuch thik ho sakta .judges ko himmat karni ho gi .Imran khan tehreek e insaaf ko reha kro.
میرے اوپر قاتلانہ حملہ میجر جنرل فیصل نصیر نے کرایا تھا اور یہ آرڈر اوپر سے آیا تھا ، عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو
https://t.co/WusIK62iKB
#ImranKhan
بالکل صحیح فرمایا
دو بڑے چینلز تو سندھ سے خریدے گئے ہیں اس لئے یہاں کے معاملات پر خاموشی ہے اور توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے
یہاں کسانوں کا استحصال پنجاب سے زیادہ ہو رہا ہے لیکن خاموشی۔۔
کچے کے ڈاکوؤں کی خبر بھی ایک گرفتاری اور استعفی کے بعد سے دب گئی۔۔
گندہ ہے پر دھندہ ہے یہ
السلام علیکم دوستوں حکومت نے تو شوکت خانم کو فنڈز بند کیئے ہوئے تو کیا آپ بھی ایسا کروگے اگر نہی تو اپنی حیثیت کے مطابق جتنا ڈونیٹ کر سکتے کریں خان صاحب خود ��یل میں ھے وہ ہوتے تو ایک دفعہ كہنے پر ہزاروں لوگ ڈونیٹ کر دیتے ویڈیو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں کیونکہ آپکا ایک روپے کسی کی جان بچا سکتا شُکریہ
@MaidahMuhammad Maine aik khwab dekhi thi jo mujhe pora shak Tariq jamil k bete jo foot hoye un k mutaliq thi k unhe qatal kia gaya .khudkushi nhi thi unhe qatal kia gaya ye khwab tha.lekin haqeeqat kia he yw Allah janta shyd aik din pata chal jaye k qatal hua us ka .khwab qatal se pehle Aya tha
إِلَّا تَنْفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلَا تَضُرُّوهُ شَيْئًا ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اور اگر تم نہ نکلو گے تو خدا تم کو بڑی تکلیف کا عذاب دے گا۔ اور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کر دے گا (جو خدا کے پورے فرمانبردار ہوں گے) اور تم اس کو کچھ نقصان نہ پہنچا سکو گے اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
سُورَةُ التَّوۡبَةِ - 39
🚨الرٹ🚨
پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ صوابی انٹر چینج پر جس دھرنے کا آغاز ہوا ہے جسکو ایک نو جوان عمران خان کا سپاہی @A_Ik_0 لیڈ کر رہا ہے بے یار و مدد گار بغیر لیڈر شپ قیادت کے @Aleema_KhanPK صاحبہ کی مکمل سپورٹ حاصل ہے عمران خان کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا
ویڈیو وائرل کریں پلیز