@DsdDte@Dr_YasminRashid@DrMuradPTI@Shafqat_Mahmood 50%بچوں کو سکول میں بلانے کا پتہ ہے کیا نتیجہ نکلا؟
25%بچوں کو والدین نے گھر بٹھا لیا اور 70٪ اساتذہ کو اضافی بوجھ سمجھ کر نکال دیا گیا۔ اساتذہ کا معاشی استحصال ہوا اور طلباء کا تعلیمی۔ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان اور حکومت کا کچھ نہیں بگڑا۔
@DsdDte@Dr_YasminRashid@DrMuradPTI@Shafqat_Mahmood تعلیمی ادارے بند کرنے سے پہلے ہی پرائیویٹ اداروں نے بڑی تعداد میں اساتذہ کو نوکریوں سے فار�� کر دیا ہے۔ بہت سے اساتذہ بےروزگار ہو گئے ہیں اور بہت سوں کی آدھی ، آدھی تنخواہوں کی بھاری کٹوتیاں کر کے تعلیم کے کاروبار سے منسلک لوگ
اپنا خسارہ پورا کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان کا پھول 🌸 ہے 🌹 جسے حکمرانوں نے اپنی پالیسیوں میں مسل کر رکھ دیا 🌹 غیروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا 🌹 اگر ان کی اپنی بیٹی ماں بہن ہوتی تو کیا کرتے 🌹 روز حشر میں حکمرانوں سے سوال ہو گا 🌼 💯 💯 💯
@DrMuradPTI@Shafqat_Mahmood
کیا پرائیویٹ اسکول کے ٹیچرز اور بچوں کے لئے گرمی نہیں ہے؟آپ سب جانتے ہیں کہ پرائیویٹ اسکول میں ٹیچرز سے کتنا کام لیا جاتا ہے. آپ نے کیا سوچ کر اتنی گرمی میں پرائیویٹ اسکولز کھولے رکھنے کی ا��ازت دی ہے؟یہ نہ تو ہمارا احساس کرینگیں نہ پوری تنخوا دیںگیں