لبنان میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تصاویر انکے تباہ شدہ مکانوں کے ملبے پر آویزاں کر دی جاتی ہیں تا کہ دنیا کو پتہ چلےشہید ہونے کون تھے؟لبنان میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے ایران امریکا امن معاہدے کے بعد بھی قتل عام جاری ہے
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر اسیران کی انصاف کے تقاضوں کے خلاف فیس لیس ٹرائل کے خلاف رہنماوں کی فیملیز کا ہدہ جیل کوئٹہ کے باہر دھرنا
ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کا کہی روز سے جیل کے اندار احتجاج جاری ہے
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
زلفی بخاری کا ٹویٹ 🚨
بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا ہے کہ عمران خان کے حالات بھی اسی طرح تشویشناک ہیں اور وہ بھی آنکھوں اور صحت کے دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ان کے مطابق، عمران خان اپنی غیرت اور خودداری کی وجہ سے شکایت نہیں کرتے
قیامت کے روز گواہی دیں گے کہ عاصم منیر نے اپنی ناجائز آئینی ترمیم کے ووٹ کے لیے اس معصوم کو اغواء کیا اس کے سینوں پر پلاس چلانے کی ویڈیو اس کی ماں کو دکھائی کہ اسکے والد کا ووٹ لیا جاسکے۔
پاکستان کا ہر ادارہ غنڈہ گردی پر اتر آیا ہے!
پولیس بچوں پر تشدد کرتی ہے, یہ بچے محنت مزدوری کرتے ہیں، لیکن پنجاب حکومت بچوں کو چوری اور جرائم پر مجبور کر رہے ہیں 💔
کشمیر سے تعلق رکھنے والے انعام الحق کا انکشاف !
میرے بھائی اور اہلیہ کے بھائی کو گرفتار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ ویڈیو بنائے. آج میر پور میں بیٹھا ہوا ایک کرنل مجھے یہ دھمکی دے رہا ہے کہ ویڈیو بناؤ نہیں تو تمھاری ماں کو اٹھا لیں گے۔ جب بات ماوں بہنوں پہ آجائے، اور کوئی سمجھتا ہے وہ ہمیں اسطرح غلام کر لے گا۔کیا آپ نے ہماری مائیں بہنں اٹھا کر کشمیر کا پاکستان سے الحاق کروانا ہے. کشمیری اپنی مرضی سے پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں. مگر اسکا ہمیں یہ صلہ مل رہا کہ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی اور غدار قرار دیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ پشتون، بلوچ اور دیگر اقوام کے حقوق کے لیے بڑی جرات کے ساتھ آواز اٹھاتے تھے۔ ان دونوں کو جھوٹے مقدمات میں انصاف کے تقاضوں کے برخلاف سزا اس لیے دی گئی تاکہ آئندہ کوئی بھی محکوموں اور مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے کی جرات نہ کر سکے۔ اسلام آباد محکوموں کے لیے آواز بلند کرنے والوں کو برداشت نہیں کرتا۔
پارلیمنٹرینزز کو انہوں نے سبز باغ دکھائے ہوں گے کہ عمران خان نے جیل سے نکلنا نہیں۔
ان کو سوچنا چاہیے کہ ان کی عزت تبھی بنے گی جب وہ اسمبلی میں مزاحمت کریں گے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے
ٹھیک کہا نورین خان نے 🔥
کیا سی سی ڈی لیگل کور کے بغیر غیر قانونی طور پر شوٹنگ کر رہی ہے؟
سی سی ڈی "سیلف ڈیفنس" میں کارروائیاں کرتی ہے۔ سہیل ظفر چٹھہ
کیا ایک ہزار بندہ سیلف ڈیفنس میں مار دیا؟ بی بی سی اردو سے ترہب اصغر @tarhub کا سوال
آپ کے اعدادوشمار غلط ہیں، چھوڑیں بس that's all۔۔۔ ڈی آئی جی وقاص الحسن کا جواب
ویڈیو بشکریہ اردو پوائنٹ