@ImranRiazKhan your comments needed please
شاہد آفریدی خیبر کے دورے پر آئے، اور جب ان سے پوچھا گیا کہ پاکستانی فورسز کے ڈرون حملے میں جو بے گناہ بچے تیراہ میں شہید ہوئے، اس پر ان کی کیا رائے ہے؟ تو جواب آیا: "ہم لڑائی جھگڑے کے لیے نہیں ائے ہوئے ہیں یہاں امن کے لیے ہیں!"
(سوال گندم جواب چنا)
تو یہاں پر سوال بنتا ہے کہ امن کس کو چاہیے اگر سیکیورٹی فورسز کو امن چاہیے تو ڈرون حملہ تو سکول کے بچوں پہ ہوا اور اگر پختونوں کو امن چاہیے تو منظور پشتین نے الریڈی امن جرگہ کیا تو شاید افریدی صاحب اپ کس چیز کے لیے ائے ہو
شاہد ��فریدی صاحب کو بھیجا ہوا تھا لیکن اچھے سے ہوم ورک نہیں کروایا گیا تھا اس لیے وہ سوال کا جواب نہیں دے پا رہا ہے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO
@piracha_a Ye math ki terminology hai agr ap 12+1=13 or phr sbka 13 hai to ese hai k 1 trf se hindsa brh rha hai other han km h rha hai e.g ap 1 or 6 ko choren to 12+2=14 isi sequence se sary 14 hongy