Develop a sound sense of discipline, character, initiative and a solid academic background. You must devote yourself wholeheartedly to your studies..."
#QuaideAzam's reply to address presented by Islamia College Students, Peshawar,12 April, 1948.
#Jinnah#QuaideAzam
@HamidMirPAK سچ یہ ہے کہ نواز شریف نے کشمیریوں سے ہمیشہ محبت سمیٹی ہے۔ لیکن شہباز شریف نہ کشمیریوں کا جوقتل عام کروایا اورابھی تک کروا رہاہے وہ تاریخ کاسیاہ خونی باب ہے
مولانا فضل الرحمن کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان(متحدہ مدارس کونسل)آج پتہ چلا کہ ایک،متحدہ مدارس کونسل)بھی ہے،خیر،ان کی لاتعلقی سےہماری جدوجہد پر اتنا اثر پڑا جتنا بارش میں مچھلی کے بھیگنے پر پڑتا ہے۔
It is not Adiala Jail in Islamabad, it is Mandir Marg Police station in New Delhi - Sonia Gandhi to meet Priyanka Gandhi and other Congress leaders detained inside!
حکومت کا کانفیڈنس صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی والے چابی والے کھلونے ، اردلی اور لیلے ہیں جبکہ عوام بزدل اور بے غیرت ہے ، اس لیے پیٹرول ڈیزل جتنا مہنگا کر سکتے ہو کرو ، کونسا کسی نے نکلنا ہے ، 25 کروڑ لاشوں کا ملک۔۔۔۔۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا تعین اوگرا کی جانب سے کیا گیا ہے جو آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک نافذ العمل ہوگا
*🚨عوام دشمن شہباز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا*پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
بابر نواز خان کا انکشاف
آج سے کچھ دن پہلے انڈس ہائی وے پر مولانا فضل الرحمن کے فرزند کو دہشتگردوں کی جانب سے روکا گیا تھا اور وہ وہاں دو سے تین گھنٹے رہے، کیا مذاکرات ہوئے؟ شاید مولانا فضل الرحمن نے جو خطاب کیا ہے اسی تناظر میں ہو کہ ہم اپنے بچوں کو چھوڑ دیں، یہ اب ایسی چھپی ہوئی بات ہے اللہ کا پتہ ہے یا ان دہشتگردوں کا پتہ ہے یا پھر مولانا صاحب کو پتہ ہے جنہوں نے اپنا بچہ چھڑا لیا ہے، بابر نواز خان کا انکشاف
مولانا فضل الرحمان ہمارے پیش امام ہیں، والد کی حیثیت رکھتے ہیں، مجھے بہت دکھ ہوا، انکے اوپر جنہوں نے بات کی انکو معافی مانگنی چاہئیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن (ر) صفدر کی پریس کانفرنس
Judicial Commission of Pakistan has approved the nomination of Mian Rauf Atta, Abdul Qayyum Lehri and Allah Dad Roshan for their appointment as Additional Judges of Balochistan High Court.
انڈینز کہہ رہے ہیں کہ اتنا مت ڈراؤ کہ ڈر ہی ختم ہوجائے اور اتنا مت مارو کہ لوگوں کے دل سے موت کا خوف ہی ختم ہوجائے کیوں کہ اگر ایسا ہوا تو پھر مودی سرکاری کا حال بھی حسینہ واجد جیسا ہوگا
جج کےعہدے بطوررشوت !
پانامہ کیسز میں نوازشریف کی وکلا ٹیم کا حصہ رہنے والے ، موجودہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دگل لاہور ہائیکورٹ کے جج ہوں گے، جوڈیشل کمیشن سے منظوری مل گئی، مریم نواز کے وکیل اور موجودہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز بھی لاہور ہائیکورٹ کے جج ہوں گے
طلبا کے بعد پنجاب سے ہزاروں کسان دہلی کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔ وہ مجوزہ امریکہ بھارت تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اس پیش رفت کے پیش نظر ہریانہ پولیس نے شمبھو بارڈر کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔ سرحد پر بڑے بڑے سیمنٹ کے بلاکس اور مضبوط بیریکیڈز نصب کیے گئے ہیں، جبکہ جے سی بی مشینیں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔ کسانوں کو دہلی پہنچنے کے لیے ہریانہ حکومت کی جانب سے قائم یہ رکاوٹیں عبور کرنا ہوں گی۔