I don’t need morality certificates from people who stay silent when their own side is abusive.
I treat people according to how they treat others. Respect gets respect. Disrespect gets a response.
Never claimed to be a saint. Never will.
I don’t need morality certificates from people who stay silent when their own side is abusive.
I treat people according to how they treat others. Respect gets respect. Disrespect gets a response.
Never claimed to be a saint. Never will.
جب ہم 26 نمبر چونگی پہ تھے تو گوہر صاحب نے آ کے کہا
کہ محسن نقوی کہہ رہا ہے کہ اگر آپ جیل انتظامیہ کو ایک درخواست بھیج دیں تو ملاقات ہو جائے گی۔۔۔
جیل سپریڈینڈنٹ نے تو نہیں ملاقات سے روکا ہوا ہوا
محسن نقوی نے ، اس حکومت نے اور عاصم منیر نے روکا ہوا ہے۔۔۔
اپ کہتے ہیں درخواست ڈال دیں
تو فل بینچ کا کورٹ ارڈر کدھر جائے گا؟
جس کے مطابق عمران خان سے ہفتے میں 18 لوگ مل سکتے ہیں۔۔۔
اس درخواست میں یہ بھی تھا کہ ہم باہر آکر بات نا کریں۔۔۔
بشریٰ بی بی کی فیملی کو کہا کہ آپ نے بولنا نہیں ہے
وہ لوگ دو بار ملاقات کرنے گئے ہیں واپس آکر کچھ بھی نہیں کہا
ان لوگوں نے کوئی بہانہ ڈھونڈ کر ان کی بھی ملاقات بند کردی ہے۔۔
ان کو فکر ہے کہ عوام باہر نا نکل آئے۔۔
ان لوگوں نے عمران خان کو مکمل کیا قیدِ تنہائی میں رکھ دیا ہے ہمیں یہ بالکل منظور نہیں ہے۔۔۔
علیمہ آپا
🔴 جو لوگ علیمہ خان کو سیاسی معاملات پر بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، انہیں یہ کلپ دوبارہ دیکھنا چاہیے۔
#KhansIsolationIsACrime
🔴 عمران خان نے خود کہا تھا کہ جب ناانصافی موجود ہو تو “غیر سیاسی” رہنا کوئی خوبی نہیں ہے۔
🟢 علیمہ خان اپنے بھائی کے قانونی حقوق کے لیے بات کر رہی ہیں اور ایک شہری کے طور پر اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہیں۔
🟢 آپ ان سے اتفاق کریں یا اختلاف، لیکن ان کے بولنے کے حق پر سوال اٹھانا اس پیغام کی اصل روح کو نظر انداز کرنا ہے۔
کچھ دنوں سے قیادت کے چمچوں کو اتنی تکلیف لگی ہوئی ہے
کہ میری ہر ٹویٹ کو باقاعدگی سے رپورٹ کیا جا رہا ہے
میں کوئی بھی ٹویٹ کرتا ہوں وہ ٹویٹ ان کے گروپ میں جاتی ہے اور پھر اس ٹویٹ کو رپورٹ کیا جا رہا ہے
جس کی وجہ سے میری ریچ بہت حد تک متاثر ہوئی ہے لیکن میں پھر بھی اس قیادت کے خلاف بولتا رہوں گا
مزید بولوں گا
کیونکہ میرے لیے سب سے پہلے عمران احمد خان نیازی ہیں
اپ لوگ رپورٹنگ کر کے اواز کو عارضی طور پہ کم کر سکتے ہیں
لیکن مستقل طور پہ بند نہیں کر سکتے ہیں۔۔۔
میں سب کو قدر و احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں چاہے وہ سوشل میڈیا کے دوست ہوں یا پارٹی کے کولیگ۔ اکثر باتوں پہ پارٹی میں اختلاف رہتا ہے لیکن کسی کی نیت پہ شک کرنے کی جرات نہین کر سکتا۔ کہیں نہ کہیں دل میں یہ بات رہتی ہے کہ جیسے پانچوں انگلیاں برابر نہیں ویسے سب کی capacity بھی برابر نہیں ہو سکتی۔ ان کی اختلافی رائے کی وجہ ان کی معلومات بھی ہو سکتی ہیں۔ لیکن یہ بات دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے جب اجتماعی پارٹی پالیسی۔میں خان صاحب کی جھلک ہی نہیں ملتی دیکھنے کو۔
ذا تی حوالے سے اتنا کہنا چاہوں گا کہ ہم روایتی سیاستدان نہیں جنہیں تحریکیں چلانے کا تجربہ ہو۔ ہم سے غلطیاں بھی ہوں گی، ٹھوکر بھی لگے گی اور ہم سیکھیں گے لیکن غلط راستے کا انتخاب نہیں کریں گے ان شاء اللہ۔
کوشش یہی رہے گی کہ من و عن خان صاحب کی ہدایات پر عمل کریں کیونکہ وہی ہمارے لئے سپریم حکم اور ڈسپلن کا درجہ رکھتے ہیں۔
ہمارے لئے کوئی عہدہ یا سیٹ بالکل بے معنی ہے، بلکہ اسے گلے کا طوق اور پاوں کی زنجیر سمجھتے ہیں تو جن چھوٹے دماغوں میں کوئی ایسا فتور ہو کہ ہمیں ان چیزوں سے کوئی لگاو ہے، وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔کرسی کا ہونا نہ ہونا ہماری زندگی پہ کوئی فرق نہیں ڈالتا۔ یہ جنگ خان کے لئے بھی نہیں بلکہ اپنی خودداری کے لئے اپنی چوائس سے لڑ رہے ہیں، کسی پہ احسان نہیں۔ خان صاحب آئیں گے تو ان کی امانت ان کے ہاتھ پہ رکھ کر لوٹ جائیں گے۔
سب لوگوں کی ترجیحات ایک سی نہیں ہوتیں زندگی میں۔ ہمیں عہدوں اور کرسی سے زیادہ اپنی خودداری، غیرت اور ایمان عزیز ہے۔ کوئی بھی تنقید کریں تو اس بات کو ضرور ملحوظ رکھا کریں۔ اپ کی تنقید سر آنکھوں پر، تضحیک کا جواب منہ توڑ ملے گا۔
سلامت رہیں
Today @ImaanZHazir & @AdvHadiali complete 150 days in illegal
Incarceration thru sham trial & illegal conviction order. 5 mths & no date being fixed on early hearing of suspension appeals - there is no justice just vengeance against Imaan & Hadi. Children of privileged ppl get speedy justice. Our children get no justice.
فلک جاوید خان کو ناحق قید ہوئے آج 271 دن گُزر گئے۔۔
نا ہی کیس سچے ، نا کوئی گواہ پیش ہوئے ، اور نا ہی ضمانتیں دی جا رہی ہیں۔۔۔
فلک جاوید خان کا قصور صرف نا انصافیوں کے خلاف آواز اُٹھانا اور عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔۔
فلک جاوید خان کے لیئے بھرپور آواز اُٹھائیں۔۔
عمران احمد خان نیازی کی جان خطرے میں ہے۔۔۔۔۔۔
خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔۔
خدارا خان صاحب کو بچا لو۔۔۔۔
وہ ہمارے ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔۔۔۔۔
خان صاحب جا رہے ہیں۔۔۔۔
تاریخ لکھی جا رہی ہے۔۔۔۔
خدارا خان کو بچا لو۔۔۔۔
اللّٰہ کا واسطہ ہے
خان کو بچا لو 💔