@AcT_ooo Perfect opportunity to wear them as odd socks. It’s a thing, it also means you support neurodiversity.. I buy pairs and then I mix and match them.
جو لوگ کہتے ہیں پاکستان میں #LGBTQ یا اس کے 🌈 جھنڈے کی مخالفت کی جاتی ہے، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں۔
پاکستان میں تو صدیوں سے ڈنکے کی چوٹ پر 'رانگلا ناڑا' باندھ کر ان رنگین لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت دیا گیا ہے۔
@Usman 😂 I am sure jinko lagni chahiye onko iska ehsaas bhi nahi hoa.. bilkul osi terha jis terha begum kay zewar baich ker plot ki qist denay pay nahi hoa.. Aur sawal ker rahay hain on khawateen pay jo zewar, jaidaad apnay naam kerwa leti hain..
Irony….
آپ نے سوال ہی غلط کیا۔
آپکا سوال ہونا چاہیے تھا کہ مردوں کی وہ کونسی قسم ہوتی ہے جو بیویوں کا انکے والدین کی طرف سے دیا گیا زیور پلاٹ کی قسط دینے کے لیے بیچ دیتے ہیں پر پلاٹ پھر بھی اپنے نام پر ہی رکھتے ہیں۔ اور تو اور دوبارہ وہی زیور بنوا کر بھی نہیں دیتے۔
آج صبح ناشتہ کرتے ہوئے مجھے ایک عجیب بات ذہن میں آئی ،میں نے اپنی وائف سے پوچھا، کہ جب ضرورت پڑی تھی( پلاٹ کے لیے پیمنٹ کرنا تھی ) تو تم نے اپنے زیور جو تم کو تمہارے والدین نے شادی کے موقع پر دیا تھا تو تم مجھے دیا کہ اس کو بیچ کر ضرورت پوری کریں۔ تم نے ایسا کیوں کیا تو جواب تھا میں نے زیور کو کیا کرنا ھے اب یہ گھر ہی میرا زیور ھے۔ ( ہماری سب گھریلو خواتین ایسا ہی کرتی ہیں )
پھر میں نے کہا یہ عورتوں کی کونسی قسم ہوتی ھے جو سب سے پہلے زیور، پیسے، جائیداد اپنے نام کرواتی ہیں،
یہ عورتوں کی کونسی قسم ہوتی ھے ؟