جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا تمام صوبائی امراء، نظماء اور کارکنان کے نام اہم پیغام
کارکنان تیاری کر لیں، اگر قائد جمعیت کے خلاف بلاوجہ پروپیگنڈا بند نہیں کیا گیا تو پھر جی ایچ کیو کے سامنے پرامن دھرنا ہوگا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
@iFazliGhafoor Writing
ن لیگ والو میں اگر ذرا سی بھی غیرت ہوتی تو آج مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف محاذ نہ کھولتے، بلکہ وہ مشکل وقت یاد کرتے جب مولانا آپ کے ساتھ کھڑے تھے۔