@haniabatool9 آئی ٹی سروسز یا سافٹ ویئر ایکسپورٹ (ڈالر میں ��مدنی)
ای کامرس اور آن لائن برانڈ
فارمنگ(ہائی ویلیو فصلیں، ڈیری یا پولٹری)
فارمیسی یا میڈیکل اسٹور
تعمیراتی سامان(سیمنٹ، اسٹیل، ہارڈویئر)
فوڈ بزنس(اگ اچھی لوکیشن اور معیار ہو)
سولر سسٹم کی فروخت اور انسٹالیشن
امپورٹ/ایکسپورٹ کا کاروبار
@haniabatool9 اردو میں "چائے" مؤنث (فیمیل) سمجھی جاتی ہے۔
درست اس��عمال کی مثالیں:
چائے گرم ہے۔
چائے تیار ہو گئی ہے۔
یہ چائے بہت اچھی ہے۔
اس لیے گرامر کے لحاظ سے "چائے" فیمیل (مؤنث) ہے، میل (مذکر) نہیں۔