چین کے دورے میں ہمیں کئی گاڑیوں کی فیکٹریوں پر لے جایا گیا۔ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔
یہ دیکھیں۔ فقط پاکستانی 80 لاکھ میں 7 Seater SUV گاڑی جو ٹویوٹا لینڈکروزر سے بھی اچھی لگتی ہے جو آٹھ کروڑ سے بھی زیادہ کی ہے پاکستان میں۔ اور یہ ایک الیکٹرک گاڑی ہے۔
🚨 دماغ کو گھمانے والی بات 🚨
یہ شخص ایٹمی بم کے پیچھے جینیئس تھا۔
مگر ہیروشیما اور ناگاساکی کے بعد، آپ یقین نہیں کریں گے کہ امریکی حکومت نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا…
یہ کہانی ہے کہ ایٹمی بم نے جے رابرٹ اوپن ہائمر کو کیسے مار ڈالا… (تھریڈ) 🧵
جیسے ہی میں نے احسن اقبال کو خط لکھا کہ ہم نے بجلی بنانا شروع کر دی ہے اُس نے اسی دن ہمیں پیسے دینا بند کر دیے
ڈاکٹر ثمر مبارک
شریف خاندان نے ڈالرز کی خاطر پاکستان کو آگے نہیں بڑھنے دیا
اسٹیج 4 کا کینسر اور ڈاکٹرز نے جواب دے دیا
لیکن پھر کینسر نیم کے پتوں لیمن لہسن اور ہلدی سے ہار گیا
یہ Navjot Singh Sidhu کی حقیقی کہانی ہے ۔ ایک ناقابل یقین داستان کہ کیسے ان کی بیوی کینسر سے شفاء یاب ہوئی ہے۔
یہاں ہے وہ ڈائیٹ پلان جس نے سب کو حیران کردیا 🧵
🇸🇦 Saudi Arabia Crown Prince, Mohammed Bin Salman calls for Netanyahu to be held criminally responsible for crimes against Palestinians
He called for an end to illegal the occupation and recognition of ���State of Palestine” with 1967 borders and Jerusalem as its capital