میانمار میں ٹرین کا سفر کرنے والے ایک مسافر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس نے لکھا، "یہ میری زندگی کا اب تک کا سب سے مشکل ٹرین سفر ہے۔" اس کے مطابق، وہاں کے لوگ ان شدید جھٹکوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ کچھ مسافر اسی حالت میں سکون سے سونے کی بھی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔
ایک خوفناک سچ جسے آپ روزانہ اپنی جیب میں لے کر گھوم رہے ہیں...
ذرا ایک منٹ کے لیے رکیں اور سوچیں... کیا آپ کو یاد ہے کہ پچھلے مہینے کی 14 تاریخ کو شام 6 بجے آپ کہاں تھے؟
شاید آپ کا جواب ہوگا: "یار مجھے تو کل کا یاد نہیں، پچھلے مہینے کا کیسے یاد ہوگا۔"
لیکن آپ کے فون کو سب یاد ہے۔
اسے پت�� ہے کہ آپ اس دن کس ریسٹورنٹ میں بیٹھے تھے۔
اسے پتا ہے کہ آپ نے وہاں پہنچنے کے لیے کون سا راستہ لیا تھا۔
اسے یہ بھی پتا ہے کہ آپ کتنی دیر پ��دل چلے اور کتنی دیر گاڑی میں تھے۔
یہ کوئی جاسوسی فلم کی کہانی نہیں ہے، یہ آپ کے اپنے اینڈرائیڈ (Android) یا آئی فون (iPhone) کی وہ حقیقت ہے جسے آپ سے چھپایا گیا ہے۔
اس خاموش جاسوس کا نام ہے: گوگل ٹائم لائن (Google Timeline) اور لوکیشن ہسٹری۔
آپ کو لگتا ہے کہ جب آپ گوگل میپس (Google Maps) بند کر دیتے ہیں تو وہ آپ کو دیکھنا بند کر دیتا ہے؟
بالکل غلط۔
یہ سسٹم 24 گھنٹے بیک گراؤنڈ میں چل کر آپ کی زندگی کا ایک ایک سیکنڈ ریکارڈ کر رہا ہے۔ آپ کی پرائیویسی سڑکوں پر نیلام ہو رہی ہے اور آپ بے خبر سو رہے ہیں۔
اگر آپ اپنی آنکھوں سے وہ خوفناک نقشہ دیکھنا چاہتے ہیں جہاں آپ کے قدموں کے نشان پچھلے کئی سالوں ��ے محفوظ ہیں... اور اگر آپ اس جاسوسی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ان 3 قدموں پر عمل کریں
پہلا مرحلہ: اپنا کچا چٹھا دیکھیں (The Reality Check)
اپنے فون میں Google Maps کی ایپ کھولیں۔
اوپر دائیں طرف اپنی پروفائل پکچر (Profile Picture) پر کلک کریں۔
وہاں 'Your Timeline' (یا Your Data in Maps) پر جائیں۔
وہاں آپ کو ایک کیلنڈر نظر آئے گا۔ کسی بھی پرانی تاریخ پر کلک کریں... آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ آپ کے پورے دن کا سفر، رکنے کی جگہیں اور راستے وہاں سیکنڈز کے حساب سے موجود ہوں گے۔
دوسرا مرحلہ: جاسوس کی آنکھیں بند کریں (Stop The Tracker)
اب وقت ہے اس ٹریکنگ کو روکنے کا۔
اپنے فون کی Settings میں جائیں۔
تھوڑا نیچے سکرول کر کے 'Google' پر کلک کریں۔
پھر 'Manage your Google Account' پر جائیں۔
اوپر سے 'Data & Privacy' کے ٹیب پر کلک کریں۔
تیسرا اور آخری مرحلہ: تاریخ ��ٹا دیں (The Takedown)
اسی پیج پر تھوڑا نیچے آئیں، آپ کو 'Location History' (یا Timeline) کا آپشن ملے گا۔
اس پر کلک کریں اور اسے فوراً 'Turn Off' کر دیں۔
اس کے بعد وہیں موجود 'Auto-delete' کے آپشن کو بھی سیٹ کر دیں تاکہ پرانا سارا ڈیٹا خود بخود ڈیلیٹ ہو جائے اور آپ کی زندگی کا نقشہ گوگل کے سرورز سے اڑ جائے۔
سبق؟
ٹیکنالوجی آپ کی سہولت کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن اب یہ آپ کو کنٹرول کر رہی ہے۔ جو چیز آپ کو "مفت" مل رہی ہے، اس کی قیمت آپ کی پرائیویسی ہے۔
“بھیڑیے سے مذاکرات بھیڑ کو نہیں بچاتے، وہ صرف اگلے شکار کی تاریخ طے کرتے ہیں۔”
لیبیا کے سابق رہنما Muammar Gaddafi کی بیٹی Aisha Gaddafi کا ایران کے عوام کے نام پیغام:
“مغرب نے میرے والد سے کہا تھا کہ اگر وہ اپنا جوہری اور میزائل پروگرام ختم کر دیں تو دنیا کے دروازے کھل جائیں گے۔ انہوں نے اعتماد کیا، رعایت دی… اور پھر NATO کے بموں نے لیبیا کو ملبے میں بدل دیا۔
میرے ایرانی بھائیو اور بہنو!
تاریخ گواہ ��ے کہ دشمن کو رعایتیں دینے سے امن نہیں ملتا، بلکہ تباہی آتی ہے۔
جو قومیں ڈٹ کر کھڑی رہتی ہیں وہ عزت کے ساتھ زندہ رہتی ہیں۔
سلام ایران کے عوام کو
سلام ایرانی مزاحمت کو
سلام فلسطین کے عوام کو”
#Iran #Libya #Palestine #Resistance #Geopolitics
ملک میں آخری چھ سال میں غربت
21.9 فیصد سے بڑھ کر 28.8 فیصد پر پہنچ گئی گویا اصلاً اضافہ 31.5 فیصد ہوا ہے۔ ایک طرف ملکی قرضہ آسمان کو چھو رہا ہے دوسری طرف غربت کا ��راف ریکارڈ تیزی سے اوپر جارہا ہے۔ یہ ہے حکمران اتحاد کی رپورٹ کارڈ! آخری 6 سال میں آئی ایم ایف پروگرامز کے تحت اربوں ڈالرز کا قرض لیا گیا، کھربوں روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریبوں میں تقسیم کے نام پر عملاً فراڈ کیا گیا، مگر نتائج ہولناک ہیں۔صوبائی سطح پر بھی غربت میں اضافے میں تیزی دیکھی گئی۔ درحقیقت ملک کی حکمران جماعتوں کے پاس عوام کی بہبود کا کوئی پروگرام سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ یہ پارٹیاں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ کرتی ہیں اور ان کی پالیسیاں اشرافیہ کو فائدہ پہنچانے کے گرد گھومتی ہیں۔ انھیں پرتعیش اڑان کے لیے 11 ارب روپے کا طیارہ چاہیے، چاہے قوم کی حالت کچھ بھی ہو۔
کراچی میں پُرامن نہتے شہریوں پر ریاستی جبر کر کے بوکھلاہٹ کی شکار پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر جمہوریت اور عوام دشمن ہونے کا ثبو�� دیا ہے۔
اپنے حقوق کے لیے نکلے غیو ر اہلِ کراچی کی استقامت کو سلام ، جنہوں نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کا جواب اللہ اکبر کی صداؤں سے دیا۔ پُرامن عوامی جدوجہد کے آگے نا اہل پیپلز پارٹی کا بدترین اقتدار مزید نہیں چل سکے گا۔ کراچی کے عوام کو با اختیار شہری حکومت سے محروم رکھنے والاپیپلز پارٹی کا وڈیرہ راج اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔
#EndPPPWaderaRaj
جب لوگ سونے چاندی کے ذخائر جمع کرنے میں مصروف ہوں تو تم (دنیا پرستی کے بجائے) ان کلمات کو ذخیرہ کرنا، یعنی اللہ تعالیٰ سے یہ دعا مانگتے رہنا ۔۔ کیونکہ نبی کریم ﷺ نے اس دعا کے ہر جملہ کو ایک خزانہ قرار دیا ہے۔
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے
🚨Millions of innocent Israelis are running for shelter as sirens echo across the country, following yet another wave of missile attacks launched from Iran.