Whatever problem you have - anger, health, financial distress, lay-off, family rifts - just wait 24 hours before reacting. Sleep on it.
You’ll be startled to see how your perspective changes in less than a day.
Major life hack: Don't complain, ever. Nobody likes a complainer. They drain the energy of everyone around them. It's exhausting spending time around someone who constantly complains about things outside their control. If it's within your control, go do something about it. If it's not, you're just wasting energy thinking about it. Complaining gives too much power to the thing. Take back that power.
A historic day in China’s space program!
China’s Long March-10B has successfully completed its maiden flight—and recovered its first stage via a sea-based net. This marks the country’s first-ever controlled rocket recovery. A major leap toward reusable launch capabilities. 🚀🌊🇨🇳
This is an example of natural water filtration. Most of the drinkable water our ancestors consumed in our villages passed through this type of filtration.
Your parents, after a certain age, slowly begin to resemble children in their ways. They repeat the same stories, ask simple questions, and depend on your patience just as you once depended on their care. What some people see as inconvenience is only time completing its circle.
میری بیگم کچھ مہینے پہلے وراثتی جائداد کی فروخت کیلئے پاکستان گئی ہوئ تھیں ۔ پہلے کراچی گئیں پھر لاہور اور پھر پنڈی گئی تھیں۔ جب وہ پنڈی میں تھیں تو انکے امریکی فون پر کال موصول ہوئی جو کہ امریکہ ہی کے نمبر سے تھی۔ کال کرنے والے نے انہیں کہا کہ وہ نیویارک کے پاکستانی قونصلیٹ سے بات کررہا ہے اور انہوں نے پاکستانی ویزا کیلئے جو کاغذات جمع کرائے تھے ان میں کچھ گڑبڑ ہے اور وہ لاہور کے تھانے میں جائیں۔ بیگم نے بتایا کہ وہ تو اب پنڈی میں ہیں تو کال کرنے والے نے اصرار کیا کہ وہ فوراً لاہور جائیں۔ اور انہیں دھمکی دی کہ اگر وہ لاہور نا گئیں تو پاکستان سے ایگزٹ نہیں ہو سکے گی اور وہ امریکہ واپس نہیں جا سکینگی۔ بیگم نے ویسے تو کال کرنے والے کو کہہ دیا کہ تم کوئی فراڈ لگتے ہو۔
لیکن کال رکھتے ہی مجھے کال کرکے ساری روداد سنائی۔ میں نے کہا کہ اگر کوئی ویزا کا مسئلہ ہو تو اس کیلئے اسلام آباد بہتر جگہ ہے کہ FIA اور نادرہ کا آفس بھی وہیں ہے، لاہور جانے پر اصرار کرنا سمجھ نہیں آتا۔ میں نے سوچا کہ یہ کوئی مجرمانہ گروہ ہے جسے لاہور میں کوئی آپریشنل سہولت ہے اس لئیے وہ لاہور جانے پر اصرار کررہا ہے۔
میں نے بیگم سے کہ پریشان نا ہوں اور لاہور واپس ہر گز نا جائیں۔ بیگم کا پروگرام تھا کہ واپسی میں پنڈی سے ٹرین کے ذریعے کراچی جائیں تاکہ ملک دیکھنے کا موقع ملے۔ صرف اس خدشے کے پیش نظر کہ کوئی انکو ٹریک نا کررہا ہوں میں نے ان سے کہا کہ بجائے ٹرین کے ہوائی جہاز سے کراچی واپس جائیں۔
میں نے یہاں پر فی الفور ہیوسٹن میں پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب چوھدری صاحب سے رابطہ کیا اور انہیں سارے قصے سے آگاہ کیا۔ آفتاب چوھدری صاحب متحرک سفارت کار ہیں اور پاکستانی کمیونٹی سے رابطے میں رہتے ہیں اور مدد کیلئے تیار رہتے ہیں۔ حالانکہ شام ہوچکی تھی اور دفتر کے اوقات ختم ہو چکے تھے لیکن انکے ذاتی موبائل پر کال کرنے پر انہوں نے فوری جواب دیا اور کہا کہ ایسا فراڈ کچھ عرصے سے چل رہا ہے اور اس ضمن میں نیویارک قونصلیٹ نے آگاہی کیلئے مراسلہ بھی جاری کیا ہے۔
کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا اور بیگم خیر خیریت سے واپس پہنچ گئیں
کچھ ایسا ہی معاملہ واشنگٹن والے مبشر زیدی صاحب کے ساتھ بھی پیش آیا تھا
یہ جو چیزیں نظر آ رہی ہیں، یہ مکمل طور پر بینڈ آئٹمز ہیں۔ چرخی پر پابندی ہے۔ یہ وہ ڈوریں ہیں جو دوسرے صوبوں، اے جے کے اور کے پی سے آ رہی تھیں، جہاں ان پر کوئی ریگولیشن نہیں۔ اسی وجہ سے کیمیکل اور میٹل والی ڈور پنجاب آ رہی تھی۔ اس پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کسی قسم کی چرخی الاؤڈ نہیں۔ حکومت نے عوام کو صرف آتھورائزڈ پنا استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔ یہ الاؤڈ ہے کیونکہ اس پر کیمیکل یا میٹل ڈور نہیں لپیٹی جا سکتی۔ آتھورائزڈ ڈیلرز یہ پنا کیو آر کوڈ کے ساتھ فروخت کر رہے ہیں۔