بنک فراڈ الرٹ!!
مجھے ابھی ابھی ایک کال آتی ہے کہ میزان بنک کا مینجر بات کر رہا ہوں۔۔ایک بجے تک بنک آ کے بائیو میٹرک کروائیں اپنا۔۔میں نے کہا کہ آج نہیں آ سکتا تو ساتھ ہی وٹس ایپ کر ایک لنک بھیج کر کال کی کہ یہ لنک کھولیں یہاں سے بائیو میٹرک کریں۔۔میں نے لنک دیکھا تو صاف نظر آ رہا تھا جعلی کال ہے۔۔ جب میں نے کہا کہ میں لنک نہیں کھولوں گا تو فورا کال کاٹ کے اپنا بھیجا لنک ڈیلیٹ کر دیا۔@MeezanBankLtd
Hajj Mubarak Baba Jaan & Mama Jaan 🥺🫀
May Allah accept your prayers, forgive your sins, and fill your hearts with endless peace and blessings. Ameen✨
#HajjMubarak#Hajj2026#LabbaikAllahummaLabbaik