🚨A public service message
40سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔
◕ کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔
◕ ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں!
◕ اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔
📌 *یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا* :
✦1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔
✦2. جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔
اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔ نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔
✦3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔
📌 *براہ مہربانی نوٹ کریں* :
◇ گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔
شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!
⬤ گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔
میں نے اپنی زندگی میں یہ پہلا ایس ایچ او دیکھا ہے جس کے شوق کچھ الگ ہی ہیں جناب کا نام رؤف اسماعیل جٹ ہے ضلع اوکاڑہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق ہے زمیندار گھرانے سے ہے
لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا کر کے جب اس ایس ایچ او کے پاس پہنچتے ہیں تو یہ نہایت پیار سے دونوں فریقوں کو سمجھاتے ہیں دینی درس دیتے ہیں دونوں فریقوں کا راضی نامہ کروا کر کیس تھانے ہی ختم کر کے گھر بھیج دیتے ہیں۔
تقریباً 4 ماہ میں اب تک پیرا کے اور رینالہ خورد پولیس اسٹیشن کے 60 کیسوں کے یہ راضی نامے کروا چکے ہیں اس کے علاؤہ خطبہ جمعہ بھی دیتے ہیں میں نے خود ان کے پیچھے ایک جمعہ پڑھا تھا چار ماہ کے بہت کم عرصے میں 60 راضی نامے کروا دینا اور 120 گھروں کو لڑنے سے بچا لینا بہت بڑا کام ہے
اس کے علاؤہ جناب جہاں بھی ریڈ پہ جاتے ہیں خواتین سے بداخلاقی نہیں کرتے بلکہ نہایت ادب و احترام سے پیش آتے ہیں۔
پنجاب پولیس میں بہت سارے ایسے قیمتی ہیرے موجود ہیں جو صرف اپنے کاموں سے اپنا نام بنا لیتے ہیں
اور دنیا مجبور ہو جاتی ہے تعریف کرنے پہ۔
ایسے نیک دل بہادر آفیسر کے لیئے ایک جملہ ضرور لکھ کر جائیں
میرا کام صرف پوسٹ لگانا ہے وائرل آپ کرتے ہیں
تحریر کاپی کی ہے ایک وال سے دل کو اچھی لگی پوسٹ کر دی
عمران خان وزیراعظم بنےتو پٹرول فی لیٹر 95 روپےتھا اور عمران خان کے 4 سالوں میں پٹرول تقریبًا55روپےفی لیٹربڑھا مطلب موجودہ حکومت کو 150 روپےفی لیٹر پٹرول ملا اور اب 321 روپےفی لیٹر ہےمطلب ان کےچار سالوں میں پٹرول 150 روپے فی لیٹر بڑھا اور جتنا عمران خان کے تقریبًا پورے 4 سالوں میں پٹرول بڑھا اُتنا مطلب 55روپے فی لیٹر انہوں نےایکدن میں بڑھا دیا پھر بھی یہ کہتے ہیں کہ ملک عمران خان نے تباہ کیا۔۔
عمران خان کے ذاتی معالج کا کل ہونے والے حکومتی چیک اپ پر بیان آگیا ۔۔”چونکہ میں نے خود عمران خان کو دیکھا ہی نہیں کیا تو جو کچھ حکومتی ڈاکٹرز نے کہا اسکی تصدیق نہیں کر سکتا”
ڈاکٹر عاصم یوسف
*کے ایف سی KFC اپنا مقدمہ ہار گئی ہے* برسوں تک یہ چھپانے کی کوشش کرنے کے بعد کہ اس کے برگر 100% چکن ہیں۔
اب اسے قصوروار پایا گیا ہے کیونکہ اس میں صرف 15% چکن ہے اور باقی 85% کھانے کے لیے بھی موزوں نہیں بلکہ کتوں کے کھانے کے لیے ہے۔
کونسل آف اسلامی جسٹس نے اپنا گارنٹی سرٹیفیکیٹ واپس لے لیا ہے کیونکہ اسے یہ بھی معلوم ہوا کہ یہاں تک کہ مصالحے، کیچپ اور میئونیز بھی سور کی چربی سے مل کر بنائے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ کمپنی اسلام دشمن بھی ہے۔
براہِ کرم شیئر کریں تاکہ مسلمان اس کمپنی کی مصنوعات کو جان کر بائیکاٹ کریں۔
ہم طویل عرصے سے امت کو متنبہ کرتے آرہے ہیں کہ KFC حرام ہے۔ آپ اپنے خاندان کو حرام کھلا رہے ہیں۔
@KaKaR_101 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحومہ پر اپنی رحمت نازل فرمائے، ان کے گناہوں کو معاف کرے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
آج تُم بہت یاد آئے…..
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر صرف 4 سکور چاہیے تھے۔ آسٹریلیا کی فتح یقینی تھی لیکن سامنے باؤلر اور کپتان عمران خان تھا۔ آخری گیند تک لڑنے والا دنیائے کرکٹ کا عظیم کپتان ❤️