آزادکشمیر کے وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئیے آزدکشمیر میں جو جانی و مالی نقصان ہوا ہے اسکا ذمہ دار یہی نااہل وزیراعظم ہے جب آزادکشمیر میں لوگ مر رہے تھے تو یہ وزیراعظم اور اسکی پوری کابینہ اسلام آباد میں بیٹھی ہوئی تھی یہ سارا بحران وزیراعظم کی نااہلی کا نتیجہ ہے
دھیر کوٹ کے قافلے ابھی کوہالہ پل اور مظفرآباد کی جانب گامزن ہی ہں کہ
اُس سے پہلے ہی آزاد کشمیر بجلی اور آٹا کے سستے ریٹ مقرر کردئیے گئے...
پاکستانیو اگر شیر پاکستان جیل سے نکالنا اور اپنا حق لینا ہے تو ایسے ہی متحد ہو کر نکلنا ہو گا ہمیں...
جو صاحبان آزادکشمیر میں حالیہ تحریک کے پیچھے بھارتی سازش تلاش کر رہے ہیں انہیں یاد دلانا تھا کہ بجلی کے بلوں کے خلاف یہ تحریک پچھلے سال راولا کوٹ اور میر پور سے شروع ہوئی تھی اور ہم نے کئی دفعہ آزاد کشمیر میں بڑھتی ہوئی بے چینی کے بارے میں خبردار بھی کیا تھا