تقسیم اسکوائر کے مقام پر خودکش دھماکہ- اللہ سب کو اپنی پناہ میں رکھے? اور خاص حفاظت میں رکھے-
ترکی ھمارا بھائی ھے- انکا دکھ ھمارا دکھ ھے- پاکستان آپکے ساتھ ھے- @TrEmbIslamabad
ترکیہ میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں بے گناہوں کی جانیں لینے والے اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں۔
دھماکے میں قیمتی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے
کہ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی ملک کے سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی FIR درج نہیں ہو رہی۔ اس قاتلانہ حملے میں ایک شہری شہید اور تیرہ زخمی ہوئے لیکن پولیس نے معلوم دباؤ پر FIR درج کرنے سے انکار کیا۔
کل صبح تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلی سپریم کورٹ کی رجسٹریز میں عمران خان پر ہونیوالے حملے کی FIR کیلئے درخواست دائر کر رہے ہیں، تمام ممبران قومی اور صوبائ اسمبلی متعلقہ رجسٹری میں پیش ہوں گے اور سپریم کورٹ کی توجہ بذریعہ درخواست اس طرف دلائ جائیگی (جاری)
@aliya_hamza اللّٰہ معاف کرے ایسی اینکرز اکثر شادی بیاہوں پر زبردستی ویل نکلوا لیتی ہیں اور ساتھ چار بندوں کا کھانا بھی ۔۔
یہ @BeenishSaleem ہوگی لازمی جنہیں پیار سے محلے میں گگڑی کہتے ہیں ۔۔
My msg to Pak cricket team today is the same I gave our team in the 1992 World Cup Final. First: enjoy the day as one rarely gets to play in a World Cup final & don't get overawed by it. Second: you will win if you are willing to take risks & can cash in on mistakes by opponents;