پارٹی قیادت خاموش ہے کوئی لائحہ عمل نہیں کوئی ہدایات نہیں کوئی حکمت عملی نہیں
اس کے باوجود
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اپنی حتی الوسع کوشش کررہی ہے کہ اپنے مغوی ساتھیوں کی بازیابی کیلئے کوشش کرے
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر عصمت اللہ اور جنرل سیکرٹری اعزاز حبیب کی ہدایات پر تنظیمی میٹنگ کا انعقاد
حسین داوڑ، چیئرمین سفیان خان، وقاص خان، انیس خان، مہیمان خان سمیت دیگر کی شرکت
میٹنگ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو درپیش موجودہ حالات، صوبائی صدر مشرف آفریدی، عامر خان چمکنی، عامر مروت اور دیگر گرفتار کارکنان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
پشاور ہائیکورٹ نے تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی عبوری ضمانت کا حکمنامہ جاری کردیا
پولیس کو تینوں کو ریڈیو پاکستان کیس میں گرفتاری سے روک دیا
تینوں کو تفتیش میں شامل ہونے کا بھی حکم
میرا اپنا دل کرتا ہے کہ میں ان خواتین کی بار بار بات کروں کہ آپ نے ان کو کس خوشی میں جیلوں میں رکھا ہوا ہے انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے ! نفیسہ شاہ ۔۔
اگر آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو صدر کو کہیں ان کی سزائیں معاف کر دیں اور ان سب کو باہر نکال دیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ڈیڑھ برس بعد یعنی ایک سال قبل نامزد کرنے کی کوششیں شروع ہوئیں
اس کیس میں حفاظتی تحویل میں موجود سہیل آفریدی کی عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی اور پیش ہونیوالے تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت منسوخ کردی گئی
🚨🚨
عمران خان اب گیم چینجر بن چکے ہیں!!!
موجودہ حالات میں صرف عمران خان گیم چینجر ہے۔ جس طرف عمران خان بیٹھیں گے، سیاسی منظرنامہ اسی طرف چل پڑے گا۔
اگر عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پیشکش مسترد کرکے مزاحمت جاری رکھتے ہیں تو پھر مولانا اور پیپلز پارٹی بھی ساتھ مل کر بہت طاقتور اتحاد بنا سکتے ہیں۔
اور اگر عمران خان مفاہمت کرتے ہیں تو کسی بھی اپوزیشن اتحاد کی افادیت ختم ہوجائے گی!!!
انصاف لائرز فورم نے تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا
یاد رہے یہ وہی انصاف لائرز فورم ہے جس کے ممبران نے تینوں کو گرفتاری کا مشورہ دیا
حزیفہ رحمان اور عطا تارڑ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے ہوئے ہے، یہ اپنے بڑوں سے پوچھیں کہ انہوں نے کیا بیانات دینے ہے حوا میں تلواریں نہ چلائیں تھوڑا صبر کریں۔ ناصر حسین شاہ
جب سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیں تو صرف ن لیگ ریویو کے لیے نہیں گئی تھی پاکستان پیپلزپارٹی بھی گئی تھی کہ یہ سیٹیں پی ٹی آئی کو نہیں مل سکتیں یہ ہماری سیٹیں ہیں آج کہہ رہے ہیں انہیں واپس دے دو ! خانزادہ ۔۔
بلاول نے آج تسلیم کیا کہ ماضی میں ہم سے بھی غلطیاں ہوئیں ! شرجیل میمن ۔۔
انہوں نے اس غلطی کا ذکر نہیں کیا ! خانزادہ ۔۔
انہوں نے جنرل غلطیوں کا ذکر کیا آپ ان میں اس غلطی کو بھی شامل کر لیں نا ! شرجیل میمن 🤣
پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو یوم تاسیس ہے پہلے تو سکر میں جلسہ رکھا گیا تھا لیکن اب اطلاع یہ ہے کہ بلاول بھٹو Virtual خطاب کرینگے اور اُسے ہر ڈسٹرکٹ میں چلایا جائے گا اور اسکا theme ”وحدتِ سندھ“ ہوگا۔ محمد مالک
🚨🚨
دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا!!
صوبوں کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ سے بگڑتے تعلقات کے پیشِ نظر پیپلز پارٹی نے نئی سیاسی کروٹ لے لی۔
اسٹیبلشمنٹ کے مخالفین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے پہلے مولانا سے ملاقات اور اب عمران خان کا غم۔
بلاول صاحب!یہ پی ٹی آئی ہے چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم نہیں کہ لوگ آپ کی سیاسی کروٹ نہ سمجھ سکیں۔
وقت آن پہنچا بس اب حفاظتی بند باندھ لیجیئے!!
@BBhuttoZardari
فیصل آباد سے تحریک انصاف کے ایم این اے رانا عاطف نے پروگرام میں ن لیگ کے راہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی نواز شریف والی کر دی۔۔۔!
ہم تو ن لیگ سے بات ہی نہیں ہے رہے، تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے کہ عمران خان کا علاج سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہونا چاہیے،
عمران خان تو این آر او نہیں مانگ رہا،
این آر او وہ تھا جب نواز شریف نے 2000 میں مشرف کے ساتھ مارشل لاء کے دور میں 10 سال کی ڈیل کر کے جدہ بھاگ گئے تھے, پھر 2019 میں 50 روپے کےاسٹام پیپر پر این آر او لے کر برطانیہ بھاگ گئے یہ این آر او تھا۔ عمران خان نے ایسا کچھ نہیں مانگا اپنے لیے۔
عمران خان کی بہنیں ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں مگر پولیس نے انہیں آگے جانے سے روک دیا آج ملاقات کا دن ہے مگر 55 روز تک حراست میں رہنے والی بہنوں کو بھائی سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی