A woman is being arrested in Amsterdam for saying ‘Free Palestine’ at a pro-Israel rally. Europe gives sermons about free speech to the rest of the world.
کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی تو میں عمران خان کو جیل سے نکال کر انڈیا لے کر آتا۔ اگر اس جیسا انسان انڈیا میں ہوتا تو اس کو تاج پہنا کر رکھا جاتا ۔ یوگراج سنگھ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ مائیکل ہولڈنگ
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🇵🇰 IF THE WORLD KEEPS TURNING A BLIND EYE, IMRAN KHAN MAY NO LONGER BE WITH US!
They couldn't break Imran Khan, so now his family fears Pakistani authorities are planning something much worse
His sister Aleema Khan has spent years fighting for a brother she is rarely allowed to see, and every time I speak to her, she is even more defiant
In this conversation, Aleema describes what those months have looked like from the outside of a prison wall.
Imran has been held in almost total isolation for nearly ten months, with only five visits from family or lawyers in that entire time.
During that time he developed an eye infection.
For two weeks he told prison authorities he could not see from one eye, and no medical help came. By the time a doctor examined him, the damage was irreversible.
What frightens the family most is what Aleema believes is happening around him.
Medical information about hypertension has been deliberately leaked, while images of an increasingly old and frail Imran have begun circulating.
She believes a public image is being built, piece by piece, of a man whose health is naturally collapsing.
That is why the family now takes one of Imran's own warnings seriously: that he could die in custody the way Mohamed Morsi died in Egypt.
Aleema's argument is that Pakistan's establishment fears the millions of Pakistanis who still believe in what her brother represents far more than it fears the man himself.
And if they can neither release him nor break him, his family is left asking the darkest question of all.
What are they prepared to do with him?
@Aleema_KhanPK
اہم وضاحت
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے ہمراہ اہم ویڈیو پیغام۔
بہاولپور کے حلقہ NA-168 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے واضح کیا گیا ہے کہ چیئرمین عمران خان کے فیصلے کے مطابق تحریک انصاف کسی بھی ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی۔ تمام معاملات پر بھرپور مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ NA-168 میں پی ٹی آئی کی جانب سے نہ براہ راست اور نہ بالواسطہ کوئی امیدوار انتخاب لڑے گا۔
موجودہ فارم 47 کے نظام میں انتخابات کی شفافیت پر سوالات موجود ہیں، ایسے میں اس ضمنی انتخاب سے پی ٹی آئی مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے۔
حلقہ NA-168 کے تمام ووٹرز اور پی ٹی آئی کے کارکنان و حامیوں سے اپیل ہے کہ اس ضمنی انتخاب سے لاتعلق رہیں۔
رانا ثناءاللہ: ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ تحریک انصاف ستائیس ستمبر کو دہشتگرد لیکر اسلام آباد آ رہی ہے
جنید اکبر خان: اسطرح رپورٹ تو رانا ثناءاللہ کے حوالے سے بھی دیتے تھے کہ یہ ڈرگ سمگلر ہے اور اسکا بہت بڑا نیٹ ورک ہے
جنید اکبر انتہائی نپے تُلے انداز میں فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلتے ہوئے
”مریم نواز اپنے نجی دورے پر سرکاری جہاز کیوں لے کر گئی تھیں؟ یہ سوال پوچھا گیا تو اس کے جواب میں ابھی تک کوئی رسید یا کاغذی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ مریم نواز آخر کیوں کمرشل فلائٹ سے سفر نہیں کر سکتیں ؟ ان کو ایسی کون سی شاہی تقویت ہے جو صرف لگژری پرائیویٹ جہاز میں سفر کرکے ہی ملتی ہے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
جب ہم اور ہمارے صحافی ساتھی تشدد، قید اور سختیاں جھیل رہے تھے تو یہی سہولت کار سخت ترین کارروائیوں پر بغلیں بجا رہے تھے۔
آج جب ان پر خود معمولی سی سختی آئی ہے تو سب بدحواس ہو چکے ہیں، حالانکہ اب انہیں خود بھی ثابت قدم رہنا چاہیے۔
جب آپ کہتے ہیں آپ ٹیکس کو کم کریں کہتے ہیں اجازت نہیں ہے یہ وہی IMF ہے جس نے 11 ارب کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو
یہ وہی IMF ہے جس نے پچھلے ہفتے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں لینے کی اجازت دے دی
یہ وہی IMF ہے جو پیٹرول پر ٹیکس کم نہیں کرنے دیتا
یہ کہتے ہیں اگر ٹیکس کم کردیں گے تو ہمارا نقصان ہو جائے گا مثال کے طور پر 15 روپے کم کرتے ہیں تو 15 ارب کا نقصان ہوگا
وفاقی حکومت اور 4 صوبوں کی حکومتوں کا بجٹ 30 ہزار ارب ہے سالانہ
30 ہزار ارب سے 15 ارب نہیں ڈھونڈ سکتے
مفتاح اسماعیل
جب یورپین یونین نے عمران خان سے کہا کہ روس اور یوکرائن جنگ کا حصہ بنے تو عمران خان نے جواب دیا کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے اور ہم کر لینگے۔
میں عمران خان کو سلوٹ کرتا ہوں
ایک افریقی مسجد امام کی گفتگو 🔥
عمران خان نے ڈیل دینی ہے ڈیل لینی نہیں ہے،
اگر عمران خان نے ڈیل لینی ہوتی تو تین سال پہلے لے لیتے،
عمران خان نے نظام کو ایکسپوز کرنا تھا جو انہوں نے اچھے طریقے سے کر دیا ہے، سید ذیشان عزیز
سندھ میں سہیل آفریدی کا کراچی کے قریب راستہ روکنے کے لیے لوگ سول کپڑوں میں سڑکوں پر بٹھائے گئے جو کہتے تھے ہم بجلی گیس بند ہونے خلاف احتجاج کررہے ہیں ایک تو SHO نکلا لیکن اس میں پیپلزپارٹی ملوث نہیں تھی
شاہد خٹک کا انکشاف