Everything is on one side
On the other side, I would vote the right person because I won’t be able to see that innocent face in Jail for 10 years.
#Elecciones2024#PakistanElection
On this #InternationalPeaceDay, let's unite in harmony, understanding, and compassion. Together, we can create a world where kindness prevails, conflicts fade, and peace reigns. 🕊️
ماں بہن بھی نہیں، ایک انسان ہونے کی خاطر اس کی چادر کا احترام کر لیا ہوتا تو شاید وہ بھی کافی تھا
اور جو ساتھ کھڑے تماشہ دیکھ رہے ہیں ان کی تعریف می الفاظ نہیں میرے پاس
پوری قوم کی عورتوں کی بددعایں اور لعنتیں ہیں تم پہ ایک عورت کی چادر کی تکریم کی بے حرمتی کرنے پر.
ایک غریب کو کھانے کو کچھ نہیں دے سکتے تھے تو زرا سی عزت دے دیتے بے غیرت کہنے کے قابل بھی نہیں ہو تم!!! بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہو!!!
غریب، فقیر کچھ نہ سمجھا ہوتا ایک ماں یا بہن کی حیثیت سے سلوک کر لیتے، مگر نہیں تم نے تو معاشرے میں ایک نامرد ہونے کی دلیل پیش کرنی تھی.
@iihtishamm ایک غریب کو کھانے کو کچھ نہیں دے سکتے تھے تو زرا سی عزت دے دیتے بے غیرت کہنے کے قابل بھی نہیں ہو تم!!! بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہو!!!
غریب، فقیر کچھ نہ سمجھا ہوتا ایک ماں یا بہن کی حیثیت سے سلوک کر لیتے، مگر نہیں تم نے تو معاشرے میں ایک نامرد ہونے کی دلیل پیش کرنی تھی.
لیاقت علی خان اپنے شوق سے قتل ہوئے
بینظیر بھٹو،خود ہی ڈرامہ رچاتے ہوئے ماری گئی
عمران خان نے خود پر حملے کی فلمی شوٹنگ کروائی
ایک ہی سچا کھرا لیڈر نواز شریف ہے جو حقیقتا بیمار ہے ، بیماری کی وجہ سے لندن گیا اور ایون فیلڈ کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ڈاکٹر اسے ڈسچارج ہی نہیں کرتے