BREAKING: "If I don't like it, we'll go back to shooting at them, dropping bombs on their head."
President Trump warns Iran that any change to the peace agreement or failure to comply could bring an immediate military response.
"If they don't behave, we'll go right back to dropping bombs right smack in the middle of their head," Trump said.
Trump contrasted the deal with the Obama-era JCPOA, arguing the previous administration tried to "bribe their way out of it."
"You know what the Iranians did? They laughed at Obama and they said, 'he's a stupid son of a b****.'"
Deputy Prime Minister / Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 held a telephone conversation today with the Foreign Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, Prince Faisal bin Farhan @faisalbinfarhan.
They welcomed the US–Iran negotiations in their final stage, with the electronic signing ceremony scheduled for tomorrow, and expressed the hope that this important development will contribute to lasting peace and stability in the region.
The Saudi Foreign Minister appreciated Pakistan’s consistent and sustained efforts in support of mediation and dialogue throughout the process.
Both sides also discussed the forthcoming Regional Four Foreign Ministers (R-4) meeting, scheduled to be held in Egypt later this month.
🚨🚨Trump on Truth Social: Iran must agree that they will never have a Nuclear Weapon or Bomb. The Hormuz Strait must be immediately open, no tolls, for unrestricted shipping traffic, in both directions. All water mines (bombs), if any, will be terminated (we have removed, through detonation, numerous such mines with our great underwater mine sweepers. Iran will complete the immediate removal and/or detonation of any mines that are left, which will not be many!). Ships caught in the Strait due to our amazing and unprecedented Naval Blockade, which will now be lifted, may start the process of “heading home!” Say HELLO to your wives, husbands, parents, and families from me, your favorite President! The enriched material, sometimes referred to as “Nuclear Dust,” which is buried deep underground with virtually collapsed mountains, caused by our powerful B2 Bomber attack 11 months ago, sitting on top of it, will be unearthed by the United States (which, it is agreed, is the only Country, along with China, with the mechanical capability of doing so!), in close coordination and conjunction with the Islamic Republic of Iran, plus the International Atomic Energy Agency, and DESTROYED. No money will be exchanged, until further notice. Other items, of far less importance, have been agreed to. I will be meeting now, in the Situation Room, to make a final determination. Thank you for your attention to this matter! President DONALD J. TRUMP
President Asif Ali Zardari addressed a public gathering in Moro, Sindh, at the residence of Sindh Home Minister Zia-ul-Hassan Lanjar. The President also interacted with local notables and elected members of the area.
بشیر بدر ۔
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے ۔
اگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لینا
ہر اک دریا ہزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہے ۔
میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں
وہ جو ایک رات کو آسماں کا نظام دے مرے ہاتھ میں۔
بشیر بدر ۔
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو ۔
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے ۔
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ۔
بشیر بدر ۔
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو ۔
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے ۔
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں ۔
اردو کے شاندار شاعر بشیر بدر چل بسے ۔
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے ۔
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ۔
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی ۔
اردو کے شاندار شاعر بشیر بدر چل بسے ۔
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے ۔
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ۔
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی ۔
نظام انصاف !
سپریم کورٹ میں 5 سزایافتہ قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی،
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ 4 قیدی جیل سے رہا اور ایک قیدی کا انتقال ہو چکا ہے،سزایافتہ قیدی عبدالحکیم شاہد، محسن علی، شاہد خان اور اللّٰہ دتہ رہا ہوچکے جبکہ جاوید اقبال کا انتقال ہو گیا۔
یہ ہمارے ماہرین معیشت کا حال ہے، انہوں نے غریبوں کی فلاح کے لیے کیا پالیسیاں بنانی ہیں،سارا سال شہر میں اکیلے رہ کر محنت مزدوری کرنے والے سال میں ایک، دو یا تین مرتبہ شہر سے اپنے گاوں جا کر ماں باپ، بہن بھائیوں، بیوی بچوں کے ساتھ عید منائیں تو یہ ان صاحب کو ہڈ حرامی لگتی ہے،ساتھ پوچھتے ہیں کہ یہ لوگ گاوں سے ہجرت کر کے مستقل شہر میں کیوں نہیں آباد ہو جاتے، یہ صاحب سابق ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن ہیں، ان کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے، شہر پہلے ہی آبادی اور نقل مکانی کے دباو کا شکار ہیں یہ چاہتے ہیں جو شہر آ جائیں وہ واپس نہ جائیں،ہماری ایلیٹ کا زمینی حقائق سے دور دور کا تعلق نہیں۔
Eid coming labor already gone for a holiday. Return in 10 days.
we ALL love a good dramatic lament about poverty 😭💔
Yet the poor? They’re out here living their best lives — taking long luxurious holidays, endless breaks, and sliding into laziness at the first opportunity!
Why work hard for money when you can just… not?
Daily wage laborers refusing to put in extra time for piece rate?
Conclusion: There is no poverty, folks. People are contented. ! 🏖️💅”
صبح صبح سوشل میڈیا دیکھنے کی عادت کبھی کبھی دل دکھا جاتی ہے ، آج صبح ایکس پر عامر متین صاحب کی پوسٹ پڑھی کہ ان کے چھوٹے بھائی عاطف متین کا انتقال ہو گیا ہے،،پہلے پہل تو یقین ہی نہیں آیا ، اکاونٹ کو غور سے دیکھا کہ اوریجنل ہے ، ہیک تو نہیں ہو گیا ؟( عاطف متین کا فیس بک اور واٹس ایپ اکاونٹ اپریل کے مہینے میں ہیک ہو گیا تھا)، پھر فیس بک پر دو تین پوسٹ نظر سے گزریں تو اس افسوس ناک خبر کی تصدیق ہو گئی کہ عاطف متین اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ عاطف متین اور میرا تعلق بھی ، دنیا ، سے ہی بنا تھا ، دنیا نیوز سے ۔ عاطف نے اگست 2008 میں دنیا نیوز میں مجھے جاب دلائی تھی ، میری کزن ملیحہ لغاری ان کی اہلیہ کی دوست تھی، اس ریفرنس سے عاطف سے تعارف ہوا ۔ جاب کے بعد عاطف نے مجھے بتایا کہ میرے کام کے متعلق اس نے عظیم نذیر صاحب سے پوچھا تھا ( میں خبریں ملتان میں 10 سال کام کر چکا تھا اور عظیم صاحب ، خبریں لاہور ہیڈ آفس میں کرتا دھرتا ہوا کرتے تھے ) ، عاطف متین کے بقول عظیم صاحب کم ہی کسی کی تعریف کرتے ہیں ، لیکن تمہاری انہوں نے تعریف کی ۔ سو، دنیا نیوز کی جاب کے لیے میں ہمیشہ ملیحہ ، عاطف متین اور عظیم نذیر صاحب کا شکر گزار رہا کہ ان کی بدولت ایک بڑے ٹی وی چینل میں کام کرنے اور سیکھنے کا موقع ملا ۔ عاطف نے کم عرصہ ہی دنیا نیوز میں کام کیا ، وہ انگلش جرنلزم کا بندا تھا ، اردو چینلز کے دھوم دھڑکا میں مکمل طور پر ایڈجسٹ نہیں ہو پایا، دھیمے مزاج کا ایک پروفیشنل صحافی پھر پرنٹ میڈیا کی طرف لوٹ گیا ۔ کچھ عرصہ پہلے عاطف اسلام آباد منتقل ہو گیا تھا ، وجہ شاید بڑے بھائی عامر متین کا خیال رکھنا تھا ، لیکن وہ اپنا خیال نہیں رکھ پایا ، پہلے عاطف کا بائی پاس ہوا ، اور پھر کل رات دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا ۔ اور آج ایک لاہوریا ، اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا لیکن لاہور کے جن صحافیوں میں عاطف نے ساری زندگی گزاری ان کی بہت ہی کم نمائندگی جنازے میں دیکھی ، شاید غمِ روزگار ہم صحافیوں کو ایک دوسرے کا چہرہ آخری بار دیکھنے کی بھی مہلت نہیں دیتا ۔
یہ کونسا فارمولا ہے کہ دو یونٹ بجلی استعمال کرنے پر 2362 روپے فکس چارجز اور اسپر 439 روپے جی ایس ٹی بھی ٹھوک دیا۔۔ اس قوم سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں اپنی نا اہلی کا ۔
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔
ایک بینک ملازم نے والد کے انتقال پر چھٹی کی درخواست دی ، ایچ آر نے اس وارننگ کے ساتھ چھٹی منظور کی کہ یہ غلطی دوبارہ نہیں دہرائی جائے گی ۔
ڈھٹائی،بے شرمی اور بے غیرتی،چار مرتبہ وفاقی وزیر بننے والے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اشرافیہ سے ٹیکس لینے میں ناکام ہے اس لیے لیوی لگا کر ہر شہری سے ٹیکس لیتی ہے،ٹیکس ہدف میں ناکامی کے باوجود ایف بی آر کے افسروں کو یہی حکومت نئی گاڑیاں دیتی ہے۔ بوٹا گالاں ای کڈے گا فیر
مرے کو مزید مارا جائے ۔۔ حکومتی فیصلہ
وفاقی وزیر احسن اقبال سے جب سوال کیا تھا کہ آپ پٹرول کی قیمتوں میں عالمی اثرات کی بجائے زیادہ اپنا ٹیکس اور لیوی لگا دیتے ہیں ؟
تو ان کا جواب خود سن لیں
یعنی حکومت اتنی نالائق ہے ملک کی اشرافیہ جس کا یہ خود حصہ ہیں ان سے ٹیکس نہیں سب ٹیکس صرف موٹر سائیکل اور دیہاڑی دار مزدور سے لینا ہے
یعنی وہ کمائے اور حکومت کو کھلائے ۔۔ اپنے بچے اس کے نے شک بھوک سے مریں
اسلام آباد میں جگہ جگہ ناکے لگے ہیں ،ایم ٹیگ شہر میں داخلے اور گاڑی چلانے کے لیے لازمی ہے، لیکن مجرم پولیس کی آنکھوں کے سامنے فرار ہو جاتے ہیں، عام شہریوں کو ناکے لگا کر صرف پریشان کیا ہوا ہے، پارک روڈ پر تین کلومیٹر کے اندر دو ناکے ہیں جن کا واحد مقصد ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنا لگتا ہے ۔
جی۔ کل رات یہیں میرٹ ہوٹل کے ساتھ ایف سکس ون سیکٹر سے مردان سے آئے تین مسلح افراد نے ماں باپ کے سامنے نوجوان رات بارہ بجے اغوا کیا، فائرنگ کی۔ مغوی گاڑی میں ڈالا ، پورا اسلام آباد شہر، موٹر وے گزر گئے اور مردان جا کر قتل کر دیا۔یہ ہے اسلام آباد کی سیکورٹی کی تازہ صورت حال اور قابلیت ان سب کی۔
فورا 15 پر اطلاع کے باوجود کوئی ناکا نہ لگا نہ سیف سٹی کیمرہ ایکٹو ہوا جو سو رہا ہوگا۔اسلام آباد پولیس کی نالائقی کی بدترین مثال ہے کہ انہیں فون کریں یا بتائیں تو بھی یہ اس گاڑی کو روکنے یا پکڑنے کی نہ will رکھتے ہیں نہ ہی ان کے پاس capacity ہے۔نالائقی کی حد ہوئی ہے کہ بندہ اغوا کر کے مردان لے گئے اور مار ڈالا. اطلاع کے باوجود پولیس ایکٹو نہیں ہوئی۔
ایف سکس سے موٹر وے تک بیس تیس منٹ لگتے ہیں ابھی اغوا ہورہا تھا کہ 15 پر کال کی گئی لیکن کوئی الرٹ نہیں۔ یہ پھرتی دیکھیں پولیس کی اور یہ دارالخلافہ ہے۔
کسی بھی مناسب مہذب ملک میں پولیس افسران کو برطرف کیا جاتا۔ وزیرداخلہ استحفی دیتا کہ اس کی لائی پسندیدہ نالائق ٹیم کا یہ حال ہے۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@ICT_Police@betterpakistan@sherryrehman@HinaRKhar@PalwashaKhan18@JunaidAkbarMNA@SohailAshrafGor
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت نے ون کاسنٹیٹیوشن ایونویو ( گرینڈ حیات بلڈنگ ) کو خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ عمارت میں مبینہ طور پر سیاست دانوں ، صنعتکاروں، سول ملٹری بیوروکریٹس اور ججوں کے فلیٹس بھی ہیں۔