اہم ترین: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشنز 17 جولائی تک روک دیئے، وزیراعظم، وزارت آئی پی سی، ذکا اشرف سمیت فریقین کو نوٹس جاری، کل پی سی بی چیئرمین کا الیکشن ہونا تھا۔۔!!! #pcb
تو ثابت ہوا کہ بیٹیاں باپ کا ساتھ بیٹوں سے زیادہ دے جاتی ہیں
بے نظیر بھٹو اپنے باپ کے ساتھ کھڑی رہیں
مریم نواز نے بھی بیٹوں سے بڑھ کر اپنے والد کا ساتھ دیا
ایک یہ مونس الٰہی ہے #خان_کی_طاقت_عوام
🛑 تازہ ترین صورتحال: طاقتور سمندری طوفان "بائے پر جوائے" کی سیٹلائٹ سے لی گئی تازہ ترین تصویر جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طوفان ایک باقاعدہ شکل اختیار کرچکا ہے اور رات گئے مزید شمال -شمال مش��ق کی جانب پیش رفت کرچکا ہے۔ اس وقت سمندری طوفان کیٹی بندر سے 475 کلومیٹر جبکہ کراچی سے 545 کلو میٹر جنوب میں موجود ہے۔
اگلے چھ گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان بدستور شمال یعنی سندھ کی جانب۔حرکت کرتا رہیگا بعد از اس کا جھکاؤ شمال مغرب کی جانب ہوسکتا ہے۔سمندری لہروں میں آج رات سے مزید تیزی آنے کا امکان ہے براہ کرم ساحلی پٹی کا رخ کرنے سے گریز کریں۔ہم کراچی سمیت سندھ کی دیگر ساحلی پٹی کے لیے بروقت انتباہ جاری کرتے رہینگے اور آپ کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھینگے۔
پاک ویدر نیٹورک
#CycloneBiparjoy #Biparjoy #BiparjoyCyclone