اللّٰه کے سِوا نا میں کبھی کسی کے سامنے جٗھکا ہوں۔ انشاءاللّٰه اپنی قوم کو بھی اللّٰه کے سِوا کبھی کسی کے سامنے جُھکنے نہیں دوں گا۔
حقیقی وزیراعظم عمران خان
#ReleaseImranKhan
"ابھی کل کی خبر ہے عالیہ حمزہ صاحبہ کی سالگرہ تھی ، ان کی بیٹیاں کیک لے کر اڈیالہ پہنچیں۔ ملاقات تو دور کی بات کیک تک عالیہ حمزہ کو نہ پہنچایا گیا۔ آج محترمہ کے بھاشن سن لیں بس آپ! " ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یزید وقت عاصم منیر کی غیرقانونی قید میں ملک کا واحد آزاد شخص عمران احمد خان نیازی۔ اللہ ایسا کم ظرف اور منافق دشمن کسی کو نہ دے۔ آمین
#ReleaseImranKhan