انتہائی اہم🚨Covid ویکسین اب ہارٹ اٹیک اور فوری موت کا سبب بن رہی ہے!ایک پوسٹ مارٹم (لاش کے معائنے) کے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ 5 یا اس سے زیادہ کووڈ بوسٹر شاٹس کے بعد انسانی دل سوئس چیس (سوراخوں والے پنیر) جیسا ہو جاتا ہے... سوراخوں کی طرح نہیں، بلکہ مہلک مائیکرو اسکارز (چھوٹے زخموں کے نشانات) کے ساتھ۔یہ مائیکرو اسکارز شدید ورزش کے دوران یا صبح اٹھنے کے ابتدائی اوقات میں کارڈیک اریسٹ (دل کا دورہ) کا سبب بن سکتے ہیں، جس سے اچانک موت واقع ہو سکتی ہے۔پوری مایوکارڈیم (دل کے پٹھے) میں یکساں طور پر پھیلے ہوئے متعدد مائیکرو اسکارز قلبی نقصان کی ایک ہلاکت خیز نئی شکل کی نمائندگی کرتے ہیں جو کووڈ کے ٹیکوں سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔
@NicHulscher
🚨 Covid ویکسین کے بعد سے سات بڑے کینسرز اب تیزی سے پھیل رہے ہیں :
چھاتی کا کینسر: %54 بڑی آنت کا کینسر: %35
پروسٹیٹ کا کینسر: %69 مثانے کا کینسر: %62
معدے کا کینسر: %34 پھیپھڑوں کا کینسر: %53
تھائیرائڈ کا کینسر: %35
ویکسین اب موت دے رہی ہے
پیر Dildo سرکار بھی دیکھ لیں🤦🤦
کیا بنے گا اس قوم کا
جہاں پیر للے لوڑے کو بھی مانا جاۓ وہاں جہالت اور ظلم کے سوا کیا ھو سکتا ہے، یہ قوم شکوہ کرتی ہے کہ لیڈر اچھا نہیں ملتا
حضرت حذیفہ ؓ نے ایک شخص کو دیکھا جو رکوع اور سجدہ پوری طرح نہیں کرتا تھا، جب اُس نے اپنی نماز پوری کرلی تو حضرت حذیفہ ؓ نے فرمایا:
"تم نے نماز ہی نہیں پڑھی، اگر تم ایسی ہی نماز پر مر جاتے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ سلام کی سنت کے خلاف حالت میں مرتے."
بخاری 389، 791
#قابل_غور_سچائی
ایران کے تمام پڑوسی ملکوں میں سے اسکی طویل ترین سرحد عراق
کیساتھ لگتی ہے
دنیا کے سب سے بڑے امریکی اڈوں اور سفارت خانوں میں سے ایک عراق میں واقع ہیں
خطے میں سب سے زیادہ امریکی فوجی عراق میں موجود ہیں
سب سے حیران کن
کہ ایران پر اب تک اسرائیل نےجتنے حملے کئے
⏬️1/5
ان سے100فیصد متفق ہوں جب امریکہ کیسی ملک کی حکومت ختم کرناچاہے تو ایک دن میں اتنی بمباری کردے کہ اگلوں کو سوچھنے کا موقع بھی نہ ملے لیکن یہاں وہ بس صرف ڈرامہ بازی کررہا ہےصرف لوگوں کو دیکھا رہاہے کہ جنگ ہورہی ہے ورنہ اندر سے یہ آپس میں کھیل رہے ہیں اور نقصان عرب ملکوں کاہوریا ہے
📌 وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم 🚨
🔥 اہم شرائط درجہ ذیل ہیں 👇
☄️قرض آن لائن ملے گا✅
☄️قرض کے لیے آپ کسی بنک کے پہلے سے مقروض نہ ہوں ✅
☄️ 25 لاکھ قرض پر ماہانہ 16 ہزار 499 روپے قسط ہوگی ✅
☄️50 لاکھ پر 32 ہزار 997 روپے ماہانہ قسط ہوگی ✅
📌نوٹ:- 15 دن کے اندر اندر قرض کی منظوری کا پراسس مکمل ہو جائے گا ✅
صحرا میں گُم ہونیوالوں کے لیے لیزر لائٹس
سعودی حکومت نے صحرائی علاقوں میں خاص مقام پر لیزر لائٹس کی تنصیب کرنے کا منصوبہ شروع کیا ، تاکہ صحرامیں بھٹکنے والے افراد اس لیزر لائٹ کی جگہ پہنچ سکیں جہاں کھانے ،
پینے کا سامان بھی موجود ہوتا ہے ،
یہ طاقتور لیزر شعاعیں میلوں دور سے نظر آتی ہیں، جو راستہ بھول جانے والے مسافروں کو پانی کے کنوؤں اور محفوظ ٹھکانوں کی طرف لے جاتی ہیں۔
یہ مکمل طور پر سولر پاور پر چلتی ہیں، جو دن بھر چارج ہوتی ہیں اور رات کے اندھیرے میں خود بخود روشن ہو جاتی ہیں۔
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے "رابرٹ کینیڈی جونیئر" کا کہنا ہےکہ ماضی کی پولیو ویکسین ایک خطرناک وائرسSV40 سے آلودہ تھی، جو کینسر کا باعث بنتا ہے۔اس وائرس کیوجہ سے موجودہ نسل میں کینسر کی شرح میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ یہ اب پولیو سے بھی زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہو رہا ہے
ایران کا وہ ایٹمی پروگرام جس کے لیے یہ سب کھیل کھیلا گیا فوجی ماہرین کے مطابق ستر فیصد سے زائد تباہ ہو چکا ہے۔ فردو، نطنز اور اصفہان کی تنصیبات جنہیں ایران نے پہاڑوں کے اندر دفن کر کے ناقابلِ تسخیر بنایا تھا امریکی بنکر بسٹر بموں کی زد میں آئی ہیں۔ یہ وہ بم ہیں جو تیس ہزار پاؤنڈ وزنی ہیں اور ساٹھ فٹ کنکریٹ کے پار جا کر پھٹتے ہیں۔ اور ایران کے پاس ان کا کوئی جواب نہیں تھا۔
پاسداران انقلاب کی قیادت جسے مقاومت کا دماغ کہا جاتا تھا اپنے کئی اہم کمانڈر کھو چکی ہے۔ اسماعیل قاآنی سمیت اعلیٰ فوجی قیادت پر حملے ہوئے۔ یہ وہی پاسداران ہیں جن کی تصاویر پاکستانی سوشل میڈیا پر ہیروز کے طور پر لگائی جا رہی تھیں۔ایران کی فضائی دفاعی صلاحیت جس پر اسے ناز تھا ایس تھری سو اور ایس چار سو نظام سمیت ابتدائی حملوں میں ہی غیر مؤثر ہو گئی تھیں ۔ اسرائیل نے اکتوبر 2024 میں جو تجربہ کیا تھا اس نے ثابت کر دیا تھا کہ ایران کا فضائی دفاع اتنا مضبوط نہیں جتنا بتایا جاتا تھا۔ یہ خبریں بین الاقوامی میڈیا پر آتی رہیں لیکن یہاں کسی نے توجہ نہیں دی کیونکہ ہماری نظر اپنے مطلب کی خبروں پر تھی۔
حزب اللہ ، ایران کی سب سے طاقتور پراکسی، 2024 میں اسرائیلی آپریشن کے بعد سے اپنی نصف سے زائد قیادت کھو چکا ہے۔ حسن نصر اللہ مارا جا چکا ہے۔ حزب اللہ کی وہ فوجی صلاحیت جو تیس سال میں بنائی گئی، چند ہفتوں میں تہس نہس ہو چکی ہے۔ حوثی جنہیں پیار سے بحرِ احمر کے فاتح کہا جاتا تھا امریکی آپریشن آپیرا بعد میں صنعا اور حدیدہ سمیت اپنے اہم ٹھکانے گنوا چکے ہیں۔ ان کی میزائل صلاحیت نصف سے کم رہ گئی ہے۔
آپ چاہیں تو اسے ایران کی فتح کہہ سکتے ہیں۔ آپ کو کون روک سکتا ہے۔
جمشید اقبال