آج لاہور ڈویژن اور شالیمار ٹاؤن کے مختلف زونز سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد متحرک اور نظریاتی کارکنان نے گورنر پنجاب، جناب سردار سلیم حیدر خان صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر لاہور میں جاری ممبرشپ ڈرائیو، تنظیمی استحکام اور پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
گورنر پنجاب نے کارکنان کے جذبے، محنت اور پارٹی کے لیے ان کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مضبوط تنظیم ہی کامیاب سیاسی جدوجہد کی بنیاد ہوتی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ممبرشپ مہم کو ہر یونین کونسل، وارڈ اور محلے کی سطح تک پہنچایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان، خواتین اور عوامی حلقے پارٹی کا حصہ بن سکیں۔
کارکنان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پارٹی قیادت کے وژن کے مطابق گھر گھر جا کر عوام سے رابطہ کریں گے اور ممبرشپ مہم کو تاریخی کامیابی سے ہمکنار کریں گے۔ ملاقات کا ماحول جوش، ولولے اور پارٹی کے لیے وفاداری کے جذبے سے بھرپور رہا، جس سے یہ واضح ہوا کہ لاہور میں تنظیمی سرگرمیاں مزید تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں
President @AAliZardari Ambassador Albert P. Khorev of the Russian Federation and other dignitaries cutting a cake at a reception held to mark the National Day of the Russian Federation. 💝
گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی جیتی ہوئی سیٹ روکنا عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے۔ ووٹ کی عزت کا تقاضا ہے کہ عوام کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے
اس وقت پیپلزپارٹی نے سنگل اکثریت حاصل کر چکی ہے، حکومت زبردستی 3 سیٹ کے نتائج روک رہی ہے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
لودھراں میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 2 سیور مین جاں بحق ایک اور دل دہلا دینے والا سانحہ۔
یہ صرف حادثہ نہیں بلکہ متعلقہ اداروں کی غفلت اور ناقص انتظامات کا نتیجہ ہے۔ جدید دور میں بھی مزدوروں کو حفاظتی سامان، گیس ڈٹیکشن آلات اور محفوظ کام کے طریقہ کار کے بغیر سیوریج لائنوں میں اتارا جا رہا ہے۔
مریم نواز حکومت اور مقامی انتظامیہ کو جواب دینا ہوگا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ آخر کب تک غریب محنت کش اپنی جانوں کی قیمت پر نظام کی ناکامیوں کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے؟
مرحومین کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو مناسب معاوضہ فراہم کیا جائے۔
#لودھراں #سیورمین #مزدور_حقوق #PunjabGovernment #JusticeForWorkers
گلگت کے الیکشن میں یہ معذور بزارگ ویل چیئر پر ووٹ ڈالنے آیا ایک صحافی نے بزارگ سے پوچھا کیا ضرورت تھی اس حالت میں انے کی تو بزارگ شہید محترمہ بنیظر بھٹو کا نام لے کر بچوں کی طرح رونے لگا گیا
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھی شہید بی بی اور بھٹو صاحب کے دور کے لوگ یا تو مر گئے ہیں یا انتہائی بوڑھے ہوکر سیاست سے دستبردار ہوگئے ہیں اب نوجوان نسل نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کی طرف دیکھ رہی ہے ان سے بس یہی کہنا ہے ادھر تو دیکھو ادھر تو دیکھو
👇👇
بلاول بھٹو نے زبردست کمپین سے گلگت بلتستان میں کامیابی سمیٹی، یہاں دو بیانیوں کا مقابلہ تھا ایک بنیادی حقوق کا بیانیہ جسے بلاول بھٹو لیڈ کر رہے تھے، دوسری طرف جعلی ترقی سڑکوں پلوں کا بیانیہ،
حقوق کا بیانیہ جیت گیا
بلاول بھٹو پارٹی کو عوامی سیاست کی طرف واپس لیکر آئے ہیں۔
@zaighamkhan
روس کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت میرے لیے انتہائی خوشی کا باعث ہے۔ صدر مملکت
یہ تقریب روس کی قومی خودمختاری، شاندار تاریخ اور اس کے عوام کے عزم و حوصلے کی ایک قابلِ فخر عکاسی ہے۔
صدر آصف علی زرداری
میں حکومتِ پاکستان، پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے رشیئن فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن، سفیر البرٹ خورئیف اور روس کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صدر مملکت
2011 میں روس کے اپنے دورے کی خوشگوار یادیں آج بھی یاد ہیں۔ صدر آصف علی زرداری
صدر پیوٹن کے اس اہم کردار کو سراہنا چاہتا ہوں جس کے ذریعے دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آئے۔ صدر مملکت
گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان اور روس نے باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کام کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری
دو طرفہ تعلقات کی بنیادوں کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بصیرت افروز قیادت اور مدبرانہ سوچ نے بھی مضبوط کیا۔ صدر مملکت
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے سابق سوویت یونین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے فروغ میں تاریخی کردار ادا کیا۔ صدر آصف علی زرداری
اس ورثے کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے آگے بڑھایا، جو پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم تھیں۔ صدر مملکت
شہید بی بی کی قیادت نے عالمی سطح پر بڑی تبدیلیوں کے دور میں دونوں ممالک کے درمیان روابط کی تجدید اور تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ صدر آصف علی زرداری
پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے فعال سفارتی روابط کے ذریعے اس روایت کو مزید آگے بڑھایا۔ صدر آصف علی زرداری
ہمارے وزرا اور اعلیٰ حکام کے درمیان باقاعدہ رابطے دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیش رفت کی عکاسی کرتے ہیں۔
صدر مملکت
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے رواں سال کے آغاز میں کہا تھا، پاکستان اور روس کے تعلقات کئی دہائیوں میں اپنی سب سے مثبت سطح پر ہیں۔ صدر مملکت
پاکستان روس کو ایک عالمی طاقت اور قابلِ اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے اہمیت دیتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری
ہم خودمختار مساوات، مکالمے اور عالمی جنوب (Global South) کی مضبوط آواز کے اصولوں پر یقین رکھتے ہیں۔
صدر مملکت
یہی اصول کثیرالجہتی فورمز میں ہمارے تعاون کی بنیاد ہیں۔
صدر آصف علی زرداری
توانائی، صنعت، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں ہمارا تعاون مسلسل فروغ پا رہا ہے۔ صدر مملکت
آج تقریباً 1300 پاکستانی طلبہ روس میں زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے بہت سے روسی وظائف پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری
یہ طلبہ ہمارے دونوں معاشروں کے درمیان ایک مضبوط پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ صدر مملکت
ہم اعلیٰ سطحی روابط کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں تاکہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔ صدر مملکت
پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہم اپنے عوام کے مفاد، اپنے خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اس اہم شراکت داری کو مزید مضبوط بناتے رہیں گے۔ صدر مملکت
دعا ہے کہ رشیئن فیڈریشن ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے، اور پاکستان و روس کے درمیان دوستی کے رشتے مزید مستحکم ہوں۔ صدر آصف علی زرداری
پاکستان اور روس کی دوستی زندہ باد
اور ان کی بیشرمی کا کیا جو وفاق میں آج بھی پٹواریوں سے وزارتیں لیکے گردن جھکائے ذلیل ہو رہے ہیں، ہیں سندھ میں کلتک ایک گٹکے خور گورنری لیکر بیٹھا تھا۔ یے تو بھلا ہو پ پ کا جس نے گٹکے خور گورنر کے پچھواڑے پے لات مار کر گورنر ہاؤس سے نکال باہر کیا۔
سید علی حیدر گیلانی (ہلالِ امتیاز) ایوان میں ضلع کونسل ملتان کے فنڈز سے متعلق مسائل کے حل کے لیے تحریکِ التوائے کار پیش کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@ahaidergilani86
📚 سیلاب متاثرہ اسکولز کی بحالی کا کامیاب ہوتا سفر
📌 ضلع جیکب آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ماسٹر محمد ابراہیم جکھرانی، تعلقہ سٹی جیکب آباد میں مرمت و بحالی کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
اس منصوبے کے ذریعے طالبات کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔
(ADP No. 370/324/251)
#SindhGovernment #SindhEducation #SchoolEducation #GovernmentOfSindh #Jacobabad #GGHSJacobabad #FloodRehabilitation #PublicSchools #QualityEducation #Sindh
وفاق میں کس کی نااہلی ہے کہ صوبوں سے پیسے مانگنے پڑ رہے ہیں۔ عدنان حیدر: بنیادی طور پر افسر شاہی کو ٹاپ ڈاؤن ماڈل کا شوق ہے، یعنی اوپر سے حکم دیا جائے۔ وفاق میں کسی ایک کو ذمہ دار نہیں کہہ سکتے، یہ انگریز کے زمانے سے اسٹرکچر بنا ہوا ہے، اس اسٹرکچر کو کسی نے کبھی ہاتھ ہی نہیں لگایا۔ وزیر سیکریٹری کے بغیر پیسے نہیں کھا سکتا، لیکن اگر جانا پڑے تو نیب کے ہاتھ وزیر جائے گا۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
تم خود تو پرلے درجے کے جھوٹے اور ذلیل قسم کے پٹواری، ساتھ کسی اور بھی خراب کرنے نکلے ہو۔
یہ جو گراونڈ دکھا رہا ہے یہ سندھ حکومت نے بنوایا ہے
اور دوسرا گراونڈ جو 25 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہے اس کا تعمیراتی کام جاری ہے۔ اس کی تازہ ترین صورتحال یہ ہے
ان حضرات کے سوچنے کا انداز ہی الگ ہے۔
بس پریس کانفرنس کی سندھ حکومت کو برا بھلا کہا اپنے کارکنان کے جذبات سے کھیلا اور پھر رفو چکر۔۔۔
جبکہ یہ حضرات اپنی سیاسی پیدائش سے تاحال وفاقی یا صوبائی حکومت کا حصہ رہے ہیں، وفاقی وزارتیں انجوائے کر رہے ہیں۔
جبکہ باقی تمام ممبران قومی، صوبائی اسمبلی اپنے اپنے حلقوں کے لیے پراجیکٹ منطور کروا ترقیاتی کام کرواتے ہیں۔ یہ لوگ واحد ممبران اسمبلی ہیں کہ اپنے حلقے میں کوئی کام نہیں کرواتے، حالانکہ وفاقی حکومت باقاعدہ ترقیاتی فنڈ جاری کرتی ہے۔
یہ حضرات بھی ترقیاتی فنڈ لیتے ہوں گے، معلوم نہیں کدھر چھوڑتے ہیں
اگر نہیں لیتے تو پھر انہیں اپنے حلقوں کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں۔
حلقے کے عوام کو ان سے پوچھنا چاہیے اور انہیں جوابدہ بنایا جانا چاہیے۔
محض کراچی کراچی اور سندھ حکومت پر جملہ بازی ایک ڈھکوسلے کے سوا کچھ نہیں۔