“بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ سب کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم نے غلام بن کر زندگی گزارنی ہے یا حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے”-@ImranKhanPTI#عمران_خان_کو_رہا_کرو
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو دفاع کا موقع ہی نہیں دیا گیا، اس سے بڑا مذاق اور کیا ہوسکتا ہے؟
یہ کیسا انصاف ہے، جہاں موقف سنے بغیر فیصلہ دیا گیا؟
- اوریا مقبول جان
#انصاف_کا_قتل#ReleaseImranKhan
9 اکتوبر 2022 کو ارشد شریف شہید نے اپنے ویڈیو پیغام میں یہ تمام انکشافات کردیے تھے جو آج ہم دیکھ رہے ہیں ۔ یہی راز افشا کرنے پر انہیں بےدردی سے شہید کردیا گیا ۔
ارشد شریف مرحوم نے بتا دیا تھا کہ لندن میں یہ پلان بنایا گیا کہ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں پھنسا کر نا اہل کردیا جائے ۔ ان پر متعدد کیسز بنائے جائیں اور وہی ہم پچھلے 1 سال سے دیکھتے چلے آرہے ہیں ۔ اس سازش کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز تب ہوا جب چیئرمین عمران خان نے حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا اور عوام میں ان چوروں لٹیروں کے چنگل سے آزادی حاصل کرنے کا شعور پیدا کیا ۔
#لندن_پلان_نامنظور
قانون کی دھجیاں اڑا کر ملک کو داو پر لگا کر عمران خان کے چہرے کو ڈانپ کر اغوا کر لیا گیا ہے۔
یہ ہمارا پاکستان ہے اپنے گھر کو پہچانا ہے اور خان کو واپس لانا ہے۔
۵ اگست یومِ استحصالِ کشمیر
کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰 انشاءاللّٰہ
5اگست 2019وہ دن جب بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی آیننی حیثیت تبدیلی کرنے کا گھناؤنا کھیل کھیلا۔ نریندرا مودی نے جواہر لال نہرو کے سیکولر انڈیا کا پردہ فاش کیا اور بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوا۔
آج 5اگست کا دن یومِ استحصال کشمیر ہمیں اس واقعہ کی یاد دلاتا ہے اور ہم کشمیریوں کے ساتھ ملکر اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ پاکستان ہر لمحہ ہر پل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کےساتھ ان کے حق خود ارادیت اور آزادی کی جدوجہد میں ساتھ کھڑا ہے اور جلد کشمیر ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد ہوگا۔ انشاءاللّٰہ
Pakistanis came out to protest against #ImranKhanArrest , who is considered a hope of the majority of the people in building a new Pakistan..
Who will impose his opinion:
the army or the people ?
جج ہمایوں دلاور کی بیوی انکشاف کر رہی ہے اسے ٹاسک دیا گیا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرنا ہے
یہ کہاں کا انصاف ہوا؟
کیا اب یہ جج اس کیس کو سن نے کے اہل ہیں ؟؟؟