اندرونی سندھ کے مختلف شہروں کی باشعور اور غیور عوام نے ایک بار پھر سندھ پولیس کو اپنے فرائض کی یاد دھانی کرائی جس کے بدولت سانگھڑ پولیس نے شہید خدا بخش درس کے دو قاتلوں کو گرفتار کیا ہے۔ جب کے دو ملزمان ابھی تک قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔
#JusticeForKhudaBuxDars
یہ عزم یہ ہوصلہ تم کیسے ختم کر سکو گے۔ ای قاتلو ای رہزنوں یہ مت بھولو کہ ہمارے دل میں بھی دل دھڑکتا ہے ہمارے ذھن زنگ آلودہ نہیں ہوئے ہیں، ہماری رگوں بھی خون دوڑتا ہے ۔ ہم حق کی راہ پر رہ کر حق کے پرچم تلی حسینیت کو زندہ رکھیں گے۔
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars
ایک ضلع چیئرمیں کی کیا حیثیت کے وہ ضلع لیول حر جماعت کے سیاسی رہنما کے بی رحمانہ قتل میں ملوث مجرموں کی پشت پناہی کرے۔ ایس ایس پی ضلع سانگھڑ اپنا فرض نہ بھولی، قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو پٹہ ڈالیں ۔
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars#JuaticeForKhudaBuxDars
ضلع سانگھڑ کی نااہل پولیس دس دن گزر جانے کے بعد بھی شہید خدا بخش درس کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکی۔ ہم آئی جی سندھ چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں شہید کے وحشی قاتلوں کو گرفتار کر کے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں ۔
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars
سندھ پولیس اور SSP سانگھڑ کی بدولت اب سانگھڑ پر بھی دھشتگردوں کا راج۔ PPP کی شازیہ مری ان دھشتگردوں کی سب سے بڑی سہولت کار۔ سات دن گزرنے کے باوجود ابھی تک شہید خدا بخش درس کے قاتل گرفتار نہ ہو پائے ۔
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars#RemoveTerroristRiazShah
اسان جی پاڪستان جی اھم قانوني ادارن کي التجا آھي ته سئوموٽو وٺي قاتلن کي گرفتار ڪرايو وڃي. سانگھڙ ۾ پيدا ڪيل لاقانونيت کي ختم ڪرايو نه ته ھن پرامن ضلعي ۾ به قبائلي جنگ شروع ٿي ويندي جنھن ۾ وڏو جاني نقصان ٿيندو!
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars#دھشتگرد_سہولتکار_ریاض_شاھ_کو_ہٹائو
The murderers of Haji Khuda Bux Dars must be punished as soon as possible and motives behind his ruthless killing be discovered. People's Party has failed to maintain law and order situations in Sindh . Even influential members of assembly are being alleged for kidnappings and killings.