عاشقِ رسول ممتاز قادری کو پھانسی دلوانے کے بعد نواز شریف آج تک پاکستان دیکھنے کو ترس رہا ہے تو سوچو آقائے دو جہاں کے درجنوں چاہنے والوں کو شہید کرنے والے عمران خان کا انجام کیا ہوگا.
پنجاب پولیس کا مؤقف ہے کہ آج لاہور میں کسی آپریشن کا منصوبہ نہیں تھا لیکن صبح صبح ایک شر پسند گروہ نے تھانہ نواں کوٹ پر حملہ کر دیا اور ایک ڈی ایس پی کو اغوا کر لیا شر پسندوں نے رینجرز اور پولیس پر پٹرول بم پھینکے لہذا سکیورٹی فورسز نے جو بھی کیا سیلف ڈیفنس میں کیا
علامہ غلام عباس فیضی صاحب کا ایک بیٹا شہید کر دیا گیا ہے اور ایک جیل میں ہے لیکن پھر بھی کہتے ہیں "کہ کروں تیرے نام پہ جاں فدا"
لاھور والو! گھر سے نکل کر بتا دو ساری زندگی جس داتا کی نگری میں رہے ہوں، آج اس نگری پر یزید حکومت نے حملہ کردیا ہے اور تم کوفی مت بنو باہر نکلو ۔