کپل دیو: ہم عمران خان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ قوانین سے قطع نظر انسانیت کے ناطے ہر قیدی کو بنیادی سہولیات اور بہترین علاج ملنا چاہیے۔ عمران خان سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔ ہم صرف یہی چاہتے ہیں کہ انہیں مناسب علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔
چین کے لیاؤوانگ کلاس بحری نگرانی کے جدید جہاز تقریباً 30 ہزار ٹن وزنی ہیں۔ یہ بیک وقت 1,500 اہداف، جن میں سیٹلائٹس، ہائپرسونک اور بیلسٹک میزائل شامل ہیں، ٹریک کر سکتے ہیں۔ جدید ریڈار اور ٹریکنگ نظام سے لیس یہ جہاز خلائی اور میزائل نگرانی کی صلاحیت کو مضبوط بناتے ہیں۔ #China#US
چین میں ایک سرکاری افسر کو 325 ملین ڈالرز رشوت لینے کے جرم میں سزائے موت سنادی گئی۔ چین کی عدالت نے نانجنگ کے سابق اقتصادی ترقیاتی عہدیدار یانگ یولین کو تقریباً 30 سال کے دوران 325 ملین ڈالرزکی رشوت لینے کے جرم میں سزائے موت سنا دی
#China#Corruption
In Kolkata, India, extremists entered a mosque and played band music while Muslims were praying, highlighting rising extremism and threats to minority rights.
#प्रतीकयादव#PrateekYadav
A 14-year-old Muslim girl studying at a madrasa in UP, was allegedly kidnapped and raped by a Hindu man after being lured away from her hostel.
The girl was reportedly spiked with alcohol disguised as a soft drink before being sexually assaulted by three men.
#AgnimitraPaul
سکھر کے علاقے گلان بھارو میں ایک افسوسناک واقعہ میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ مقتولہ نے حفاظت کے لیے پولیس اسٹیشن میں پناہ بھی لی تھی، مگر اس کے باوجود بروقت تحفظ فراہم نہ کیا جا سکا۔ یہ واقعہ کاروکاری جیسے ظالمانہ رواج کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے