خدارا مجھ پر اتنا ظلم نا کریں۔ میں اپنے بھائی کی موت کا مذاق نہیں بنا سکتا۔ میری حالت پر رحم کریں۔
میرا بڑا بھائی تھا ہائیڈ۔ میرے بازو مجھ سے الگ ہوگئے ہیں۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
میری اتنی ہمت نہیں ہورہی کہ بھابھی اور بچوں سے بات کرکے انہیں حوصلہ دے سکوں۔
یہ والی ویڈیو بنانے پر اکاؤنٹ بہت زیادہ رپورٹ ہورہا ہے اور پھر ایکس نے وہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا کر اکاؤنٹ بحال کیا ہے اب کیا کیا جائے بس اچھی اچھی باتیں کی جائیں یا اس محکمے کو ��سلسل بے نقاب کیا جائے ؟
اکاؤنٹ کو اب مزید مشکلات کا سامنا ہے اس لیے لائک فالو شئیر لازمی کردیا کریں باخدا یہ کوئی آسان کام نہیں جو ہم کررہے ہیں اس میں گھنا خطرہ ہے 😜😜✌️