نئے اسلامی قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی گذشتہ تمام نیکیوں کو قبول فرمائےگناہوں کو معاف فرمائے۔ آئندہ بھی اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو مرتے دم تک ایمان والی، نیکیوں، تقوی، عافیت، راحت ، خوشیوں اور اعلی اخلاق والی زندگی نصیب فرمائے آمین
پورا ایک سال ہوجائیگا کل ، نہ مقدمہ درج ہوا، نہ تحقیقات آگے بڑھیں ، سپریم کورٹ بھی بے بس، میڈیا بھی خاموش، انسانی حقوق تنظیمیں بھی مجبور، حکومت نے تو کرنا ہی کچھ نہیں ، ماں اہلیہ بیٹی بیٹے انصاف کے منتظر ۔۔۔ دیر ہے اندھیر نہیں اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے ۔۔ظالم قاتل خوش نہ ہو!
PTI Chairman Imran Khan’s fundamental rights are being violated continuously in jail. He’s being kept in a small, dark and dirty cell, and all this because he stood for Pakistan’s Haqeeqi Azadi.
The courts must ensure this mockery of law doesn’t continue.
#جیل_ٹرائل_نامنظور
عوام کب بیدار ہو گی اپنے حقوق کی خاطر ۔۔۔۔۔۔
اہل اقتدار اپنی کرسی کے نشے میں مگن ۔۔۔۔۔۔
عوام چوکوں و چراہوں میں ذلیل و خوار ۔۔۔
کوئی آٹا نہ ملنے پر بچوں سمیت دریا میں کود رہا ہے۔
اور کوئی بجلی کا بل زیادہ آنے پر اپنی جان دے رہا ہے۔۔۔
اب نہیں تو کب ۔
نکلو اپنے حقوق کی خاطر۔