یو نیسف کے تعاون سے ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے سوشل موبلائزرز کی جانب سے کوہاٹ شہر کے مختلف سرکاری سکولوں میں آگاہی سیشنز جاری ہیں۔ ان آگاہی سیشنز میں اب تک ہزاروں کی تعداد میں بچوں کو واش کے حوالے سے آگاہی دی گئی ہے۔
@LGKPGovt@IMMahmoodKhan@ArifRaufCEO@TahirAfif@KohatDC
*کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔*
#morningmotivation#blessings
جب ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو دوسرا کھل جاتا ہے۔ جب دوسرا بند ہوتا ہے تو تیسرا۔۔۔
اور جب سارے دروازے بند ہوجاتے ہیں تو پھر اللہ کے فضل کا دروازہ کھلتا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتا۔🤗