حجاب مسلمان نوجوان کا طرزِ حیات ، وقار اور خود اعتمادی کی علامت ہے۔ یہ نوجوان نسل کو بتاتا ہے کہ فیشن کے بدلتے رجحانات کے باوجود اپنی اقدار پر قائم رہنا ہی اصل مضبوطی ہے۔
آج کی نوجوان نسل حجاب کے ساتھ تعلیم، ہنر، کامیابی اور معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔
#4thSep_HijabDay_2026
JI Youth Rejects Levy
Women Empowerment
JI Women Pakistan

پاکستان کے نوجوانوں کے لیے یہ مایوسی کا نہیں ، بلکہ مضبوط رہنے اور نااہل حکمرانوں کو یہ احساس دلانے کا وقت ہے کہ ہم کسی صورت اپنے جائز حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے۔۔
JI Youth Rejects Levy
Women Empowerment
JI Women Pakistan
#4thSept2026
بات خواتین کے حقوق اور حجاب کے تحفظ کی ہو یا نوجوانوں کے مستقبل اور لیوی کے خاتمے کی—جماعت اسلامی ہر محاذ پر عوام کے ساتھ میدان میں ڈٹی ہوئی ہے۔ دھرنے جاری ہیں، حق مل کر رہے گا! ✊
JI Youth Rejects Levy
Women Empowerment
JI Women Pakistan
#4thSep_HijabDay_2026
حجاب روکاوٹ نہیں عورت کی ترقی راہ میں بلکہ ایک مضبوط حصار ہے جس کے اندر رہ کر عورت دنیا کا ہر مثبت کام کرسکتی ہے
#4thSep_HijabDay_2026
JI Youth Rejects Levy
Women Empowerment
JI Women Pakistan
حجاب مسلم عورت کی پہچان ہے یہ محض ایک گز کا ٹکڑا نہیں بلکہ تحفظ کی دیوار ہے
#4thSep_HijabDay_2026
JI Youth Rejects Levy
Women Empowerment
JI Women Pakistan
#4thSep_HijabDay_2026
حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں
ناجائز لیوی بھتہ ٹیکس نے
قوم کی بیٹیوں کو مجبور کردیا
گورنر ہاؤس پہ بیٹھک لگانے پہ
JI Youth Rejects Levy
Women Empowerment
JI Women Pakistan
مہنگائی نے گھر کا بجٹ تباہ کر دیا، لاقانونیت نے عوام کا سکون چھین لیا، لیکن کراچی کی خواتین اب اپنے حقوق کے لیے میدان میں ہیں۔
ہماری جدوجہد پُرامن ہے، ہمارا مطالبہ جائز ہے اور ہماری آواز کمزور نہیں ۔۔۔ بلکہ آج کے دور میں بھی فیصلہ کن ہے!

ترکی پارلیمنٹ میں پہلی باحجاب خاتون حجاب ۔اسلام کی جیت کی علامت
Hashtag:
#4thSep_HijabDay_2026
Keywords:
JI Youth Rejects Levy
Women Empowerment
JI Women Pakistan