بھائی میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں لیکن اب کمبل مجھے نہیں چھوڑ رہا۔۔۔
یہ حال ہے اس حکومت کا یہ چھلانگ تو لگا بیٹھے حکومت پکڑنے کی کوشش میں لیکن آگے سے عوامی خوفناک ردعمل اور غلط معاشی پالیسیاں انکے لئیے ریچھ بن گئ ہیں۔اب یہ تو کمبل کو چھوڑتے ہیں کمبل انکو نہیں چھوڑ رہا
افواجِ پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں سے ہیں، ہمارے سپاہی اور افسران ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالى ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرماۓ، اور اپنے نبی (ص) کے طریقوں پر چلنے والا بناۓ۔
#6September