عطاء اللہ عیسی خیلوی کا پیغام🚨
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر اگر آج ہم نے یہ موقع ضائع کر دیا، تو آنے والے نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے🔥✊️
[اردو ڈبنگ اور سب ٹائٹلز]
لارڈ ہینن آف کنگزکلئیر، @DanielJHannan، نے گزشتہ روز برطانیہ کی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا:
“عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کیونکہ وہ آزادانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔”
#SubtitledByPTI#ImranKhanNotSafeInAdiala
سہیل آفریدی اسٹبلشمنٹ کے نشانے پر!!🛑
سہیل آفریدی کو ہلکا لیں رہے تھے, بار بار اس پر دباؤ ڈالا گیا, اور آج تک دباؤ ڈال رہے ہیں!!
لیکن سہیل آفریدی عمران خان کے نظریے پر کھڑا, اسٹبلشمنٹ کے پے درپے شکست دے رہا ہے🔥🔥✊
Imran Khan's sons have not spoken to their father over the phone for several months, despite courts having ordered weekly calls. He is isolated, with even prison guards being forbidden to talk to him, in a 6×8 windowless cell inside Rawalpindi's maximum security Adiala Jail.
عمران خان کی رہائی کا مطالبہ!!🛑
برطانیہ کے جرمی کوربن, جو وزیراعظم کے مظبوط ترین امیدوار ہے, عمران خان کے بارے میں الفاظ سنیں!
عمران خان کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں!
وہ زہین ترین لیڈر ہے!
کل ہی خان کے بیٹوں سے بات ہوئی!
ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
خان کو رہا کرو
علیمہ خان کا آسٹریلوی نیوز چینل ABC کو انٹرویو
عمران خان نے پیغام بیجھا کہ عاصم منیر کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اگر مجھے یا بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو تن تنہا زمہ دار عاصم منیر ہو گا ۔
سہیل اۤفریدی کابینہ میں جن افراد کو نامزد کررہے ہیں وہ سارے "ہارڈ لائنرز" ہیں۔ انہوں نے اپنے جیسے اور لوگ اکٹھے کر لئے ہیں۔ تو یہ تو واضح ہے کہ ہم تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی طاقت دکھا دی ہے کہ جتنی مرضی کوشش کرلیں انکے MPAs نہیں ٹوٹنے والے۔ اۤج سینیٹ الیکشن میں بھی پتہ چل گیا۔ صوبائی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے وقت بھی اۤپ نے دیکھ لیا تھا۔ پی ٹی اۤئی متحد اور مضبوط ہے۔ عمران خان کیخلاف کوئی نہیں جا سکتا: نجم سیٹھی
ہم عمران خان کے وہ سپاہی ہیں جو تاریک راہوں میں مارے جاتے ہیں، مگر تمغے کسی اور کو دیے جاتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#SohailAfridi
https://t.co/tQxzOdv72C
ایک بندہ پشاور آیا، اس نے پریس کانفرنس میں دھمکی دی کہ میں وزیرِ اعلیٰ نہیں بنوں گا، لیکن میں وزیرِ اعلیٰ بن گیا۔ مجھے آج بھی عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ یہ ہماری عدلیہ کی بے بسی ہے۔ تمام راستے اختیار کر چکا ہوں، اب کل سے میں عوام کے درمیان جا رہا ہوں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF #SohailAfridi #imrankhanPTI
https://t.co/eq2xkdB110
کیا آئین میں یہ لکھا ہے کہ آرمی چیف کا تقرر لندن میں بیٹھا ایک سزایافتہ شخص کرے گا اور کیا یہ بھی آئین میں لکھا ہے کہ ایکسٹنشن کا فیصلہ مری لندن جنیوا میں فارم 47 کا رکن اسمبلی کرے گا؟
بریکنگ نیوز 🚨: عمران ریاض کا بڑا انکشاف 🔥
مجھے ایک ملٹری اسٹبلشمنٹ کے سینیئر آفیسر نے بتایا کہ ہمیں کرپشن کرنے والے سیاستدان سوٹ کرتے ہیں ان سے کام نکلوانا ہمارے لیے آسان ہوتا ہے جو بندے ایماندار ہوتے ہیں وہ ہمارے کام نہیں آتے
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پاکستانیوں، یاد رکھنا !!
اپنی طاقت کے عروج پر فرعون نہیں رہا، قاروں بھی نہیں رہا، نمرود نہیں رہا، یزید نہیں رہا
تو یہ 🐖 یزید بھی نہیں رہے گا اور جلد غرق ہوگا انشاءاللہ 🙏🏻
اس لئیے میرے پاکستانیو، ڈٹے رہو ✊