موجودہ معاشی صورتحال میں پنجاب کا متوازن بجٹ اور 752 بلین روپے کا اینول ڈویلپمنٹ پروگرام پیش کرنا مشکل مرحلہ تھا لیکن وزیراعلی مریم نواز نے اپنی باکمال انتظامی صلاحیتوں سے اس چیلنج کو ایک تاریخی کامیابی میں بدل دیا۔ 5,903.5 بلین روپے کے مجموعی صوبائی آؤٹ لے میں سے واٹر سیکیورٹی، ڈیٹ سروسنگ اور ڈیفنس جیسے اہم ترین قومی امور کے لیے وفاق کو 546 بلین روپے کی خطیر فیڈرل گرانٹ فراہم کر کے پنجاب نے وفاق کو مضبوط کیا۔
صوبے کی ترقیاتی رفتار کو برقرار رکھتے ہوئے وفاق کی مضبوطی کے اس بڑے امتحان میں بھی وزیراعلی پنجاب سرخرو ہوئی ہیں۔
شاہدرہ فلائی اوور کے نیچے گرین بیلٹس کی جدید طرز پر تزئین و آرائش اور سفاری لک دینے کا عمل تندہی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اس اہم ترین داخلہ پوائنٹ کو خوبصورت بنانے، فواروں کو فعال کرنے اور نئے پودے لگانے کا کام جاری ہے تاکہ لاہور میں داخل ہونے والوں کا استقبال ایک صاف ستھرے اور شاداب منظر سے ہو۔
“Educated,empowered,and independent women are the foundation of a strong and prosperous society”—Maryam Nawaz Sharif
#MaryamNawaz#Women Empowerment
#prosperous Society
Lahore is looking cleaner and more organised this Eid than ever before.Her taraf safai ör behtareen arrangement’s. Truly commendable efforts by CM Punjab and her entire team. Appreciation for making the city neat and clean.@MaryamNSharif@Marriyum_A
وزیراعلی پنجاب "محترمہ مریم نواز صاحبہ" کی ہدایت پر ایک کڑوڑ بیس لاکھ پلاسٹک بیگز جو کے ماحول فرینڈلی ہیں انہیں مفت لوگوں کے گھروں تک پہنچایا جارہا ہے، اور الحمداللہ یہ مہم بہت تیزی کے ساتھ پورے پنجاب میں جاری ہے،
پنجاب کی عوام سے درخواست ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو انہیں ویسٹ بیگز میں ڈال کر ستھرا پنجاب کی dustbin میں ڈالیں یا پھر ستھرا پنجاب کے ورکرز کے حوالے کریں۔
Honored to witness signing of MoU between PML-N and CPC as we celebrate 75 years of 🇵🇰🇨🇳 diplomatic relations. Building onto the visionary legacy of respected Muhammad Nawaz Sharif, this enduring friendship will continue to advance shared vision
#OneHeart_OneFuture
🇵🇰🤝🇨🇳
Pakistan and Chaina share a friendship built on trust,respect,and mutual progress 🤝
From economic cooperation to regional peace, pak - china friendship continues to grow stronger with time
Long live the bond between two great nations!
#pak Chaina Friendship
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہمالیہ سے بلند ، سمندر سے گہری دوستی کی 75 ویں سالگرہ۔ دونوں ممالک کی قیادت م، عوام كومباركباد۔
🇵🇰🇨🇳مریم نواز کا چینی صدرشی جن پنگ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار!