Israel army says about 100,000 people being evacuated from east Rafah ahead of expected ground assault
Follow our Gaza coverage here: https://t.co/7AoAliwxIj…
@Muhamma82002609 جناب اپ نے بالکل صحیح کہا ہے اتنے میں تو اب اچھا ڈاکٹر نہیں دیکھتا جتنے میں یہ پورے مہینے کے لیے ہمیں ادویات کے پیسے دیتے ہیں اور ہمیں نہیں صرف سرکاری ملازمین کو ہم عام عوام کا تو کوئی پرسان حال ہی نہیں
کیا کوئی موجودہ ہاؤس رینٹ الاؤنس(2700)میں کرائے پر مکان حاصل کر سکتا ہے
کیا کوئی 1500 روپے میں علاج کروا سکتا ہے؟
•کیا کوئی موجودہ کنوینس الاؤنس(2700) میں پورے مہینے کے لیے پیٹرول خرید سکتا ہے؟
سرکاری ملازمین کا مذاق نہ اڑائیں، ان کے ساتھ انسانوں جیسا سلوک کریں۔
#Elecciones2024