اسرائیل صرف اذربائیجان سے تیل لیتا ہے کسی عرب سے نہیں اور سارا تیل ترکی کے راستے سے جاتا ہے اور ترکی خواب دیکھ رہا ہےاسلامی لیڈر کے کتنا فریبی اسلامی ملک ہے
@HamidMirPAK اس وقت یہ مسلہ ہرگز نہیں ہے اصل مسلہ تو سمت کا ہے جو سب بھول رہے ہیں سب جان بجانے میں لگے ہوئے ہیں بچنا تو کسی نے نہیں ہے سب دوڑ رہے ہیں جیتنے کےلئے ہرگز نہیں یہ تو ان کو معلوم ہی نہیں کیوں دوڑ رہے ہیں جس خطرہ سے دوڑ رہے وہ خطر ان کے سر پر بیٹھا ہے سب سائے سے ڈرے ہوئے ہیں
@iqrarulhassan میں نے دنیا میں چول دیکھیں اس طرح کی بونگیاں مارنے والا چول نہیں دیکھا اسکو دیکھتے ہیں شدید نفرت ہوتی ہے میرے حساب سے یہ بندہ دنیا کا گھٹیا ترین انسان ہے اس کی ہر وڈیو سے نفرت ہے اس کے کردار سے نفرت ہے
یہ تصویر دماغی اسپتالوں میں مریض کی ذہنی حالت جانچنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اگر مریض اس تصویر کو درست طریقے سے سمجھ لے تو اسے ذہنی طور پر صحت مند تصور کیا جاتا ہے، اور اگر وہ تصویر کو نہ سمجھ پائے تو ذہنی خلل کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
آپ کیسے ہیں؟ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے؟