عمران خان کہہ رہے ہیں کہ میرا کمرہ تندور کی طرح گرم ہے۔ آگر جج کیس نہیں سنتے ہیں اور عید کے بعد چھٹیاں ہوجائے تو عمران خان اسی طرح گرمی میں بیٹھے رہیں گے۔
پہلے جب ایسی کوئی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا
لیکن اب مکمل خاموشی ہیں 💔
عمران خان کو جیل سیل میں قوانین کے خلاف رکھا ہوا ہے،اس بات پر اقوام متحدہ میں بھی جایا جا سکتا ہے،میں دو سال اڈیالہ جیل رہا ہوں، عمران خان کو مجھ سے بھی زیادہ سخت حالت میں رکھ�� ہوا ہے، یہ اُس کی ہمت ہے کہ وہ جیل میں رہ رہا ہے، جاوید ہاشمی
https://t.co/OuMxxZLxTH
@JavedHashmiJH
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بہادر DG ISPR نے ماہرنگ بلوچ کی یہ وڈیو دیکھی ہے؟ اگر نہیں دیکھی تو پلیز جنرل صاحب کو دکھائیں، وہ ذہین اور عقلمند ہیں، سمجھ جائیں گے کہ کیوں پریس کانفرنس میں انکے جملے پریشان کن تھے! @OfficialDGISPR
ظلم کی انتہا
عمران خان کے 8/8 سیل میں لگاتار 5 روز تک بجلی بند رکھی گئی، 10 دن تک ان کو سیل سے ایک پل کیلئے بھی باہر نہیں نکلنے دیا گیا، اس قدر سختی کی گئی جو ٹارچر کے زمرے میں آتی ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بہت وائرل ہوگیا، اور لوگ تعریف کر رہے ہیں کہ اُنہیں گفتگو کرنے کا سلیقہ آتا ہے۔ اُن کے الفاظ کا چناؤ کافی Articulate ہے۔ ظاہر ہوتا ہے کہ اُن کی تربیت اچھی کی گئی ہے۔ دوسری طرف، نواز شریف کے بچوں کو دیکھ لیں؛ حسن اور حسین کو کبھی بولتے دیکھ لیں، یا اُن کی سٹار چائلڈ مریم کو ہی دیکھ لیں۔ وہ کسی تقریب میں جاتی ہے تو بہت Intellectual بننے کی کوشش کرتی ہے، لیکن نہ اُس کا کوئی وژن ہے، نہ ہی کوئی Exposure۔ بس، "آپ کی ماں آگئی ہے، میں بچوں سے پیار کرتی ہوں" — اس کے پاس گفتگو کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina #MaryamNawaz #Sulaimankhan #QasimKhan
https://t.co/5P3yl63OGo
چلو جی۔ دنیا خوامخواہ چین کی دیوانی ہو رہی تھی کہ چینی جہاز فرانس کے جہازوں کو پاکستانی پائلٹس کے ہاتھوں رگڑا لگا گئے۔
لیکن اب پتا چلا کہ فرانس کے جہاز کو گرانے والے جہاز "نواز شریف" نے بناۓ تھے۔ 😂🤣
پائلٹ بھی نواز شریف تو نہیں تھے؟ 😂😆
انڈیا میں 500 ارب ڈالرز کی امریکی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ بھارت میں آئی فونز تیار کیے جائیں، ٹرمپ نے اپنے حسبِ معمول جارحانہ انداز میں ایپل کے سی ای او ٹم کک سے کہا ہے کہ میرے دوست! ہم نے آپ پر احسانات کی بارش کی ٹیکس چھوٹ دی، ریگولیٹری نرمی کی اور آپ 500 ا��ب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کر کے اب سب کچھ بھارت لے جا رہے ہیں؟ یہ مجھے قبول نہیں۔
ایپل نے فروری 2025 میں اعلان کیا تھا کہ آئندہ چند برسوں میں امریکہ میں آدھے ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، جب کہ عملی صورتِ حال یہ ہے کہ فی ا��حال کمپنی اپنے 90 فیصد آئی فون چین میں اسمبل کرتی ہے اور آئندہ پانچ برس میں اس کا ایک چوتھائی حصہ بھارت منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔لیکن اب ٹرمپ اس کی راہ میں رکاؤٹ بن گئے اصل میں ہوا یہ ہے کہ 👇
🚨 قاسم خان: والد کی جان خطرے میں ہے
🚨 سلیمان خان: حالات بہت سنگین ہیں، ہم پریشان ہیں کیونکہ میرے والد پر ایسے مقدمات کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں جن میں انھیں سزائے موت ہو سکتی ہے
🚨 علیمہ خان: عمران خان کبھی نہیں کہے گا کہ باہر نکلو، یہ فیصلہ خود کرنا ہے
اب یا کبھی نہیں!