Day 1044 since Imran Khan govt removed from power! Killers of Arshad S, Zele S & Amaar R currently occupying 🇵🇰. Imran Khan's life is in a great danger. Now is the time for 240M people of 🇵🇰 to get Haqeeqi Azadi from mandate thieves & save our beloved🇵🇰
#LetsUniteForImranKhan
پاکستانیو!
حقیقی آزادی صرف انقلاب کے ذریعے ہی حاصل ہو سکتی ہے
عمران خان 1053 دن سے غیر قانونی نظربند ہیں اور ان کی حکومت کوغیر قانونی طور پرختم ہونے 1535 دن ہو گئے ہیں
۹ مئی، ۲۶ نومبر، ارشد شریف، زلے شاہ عمار، اور کشمیر کی عوام کے قاتل اس وقت 🇵🇰 پر قابض ہیں
#ReleaseImranKhan
Imran Khan is illegally detained since 1053 days & his govt is removed 1535 days! IK life is in a great danger. Killers of APS, 9th May, 26th Nov, Arshad, Zelay, Amaar & People of Kashmir R occupying 🇵🇰. We can only get HAQIQI AZADI through REVOLUTION
#KhansIsolationIsACrime
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر 🚨
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
پاکستان تحریک انصاف کی تمام بہادر خواتین کو سلام جو مشکل حالات میں بھی حوصلے کے ساتھ کھڑی ہیں۔
ناجائز مقدمات، عدالتوں کی پیشیاں اور جیل کی صعوبتیں بھی ان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں۔
یہ خواتین قربانی، حوصلے اور ثابت قدمی کی مثال بن چکی ہیں۔
تاریخ ان کے حوصلے کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
#HappyFathersDayImranKhan
#ReleaseImranKhan
ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو دی گئی سزا آج نہیں تو کل کالعدم ھونی ہی ھونی ہے البتہ ایک طرح سے یہ سزا اچھی ہے کیونکہ اب پرامن جدوجہد والوں کو سکون آجائے گا کہ یہ ریاست پاکستان نہیں ہے بلکہ ریاست پنجابستان ہے اور یہ امن کی زبان نہیں بلکہ صرف بشیر زیب کی زبان سمجھتی ہے
#DrMahrangBaloch
راولاکوٹ احتجاجی دھرنے کے مناظر 🔥
تم نے ایک ممبر سے زبردستی بیان دلوایا ہے تو دیکھا لو یہ سب ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہیں
کتنوں سے بیان دلواؤ گے.
پاکستان تحریک انصاف نے ماہرنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ماہرنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ اس مقدمے میں بنیادی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے اور انہیں شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔
انصاف کے تقاضوں کو نظر انداز کر کے دی جانے والی سزائیں نہ صرف قانونی نظام پر سوالیہ نشان ہیں بلکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہیں۔ کسی شہری کو بنیادی حقوق سے محروم کرنا اور بغیر مکمل منصفانہ ٹرائل کے سزا دینا آئین کی روح کے منافی ہے۔
اس طرح کے اقدامات سے بلوچستان کے عوام کی آواز نہیں دبائی جا سکتی۔ عوامی مسائل اور جائز مطالبات کو طاقت سے ختم کرنے کے بجائے انہیں سنجیدگی سے سننا اور حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ ماہرنگ بلوچ کو فوری طور پر شفاف اور منصفانہ ٹرائل دیا جائے اور اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے تاکہ انصاف نظر آئے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
مشورہ انہیں دو جنہیں اس کی ضرورت ہے، مجھے نہیں۔ میرے ذہن میں سو فیصد کلیرٹی ہے کہ۔کیا کرنا ہے اور کیا نہیں۔ زیادہ ہوشیاری کی ضرورت نہیں۔ نہ میں اس پارٹی کا چیرمین ہوں نہ جی ایس اور نہ ہی فیصلہ ساز! اپنی استطاعت سے زیادہ کوشش کی ہے۔ کر رہا ہوں اور آگے بھی کروں گا۔ اس کی قیمت بھی چکائی ہے اور آگے بھی تیار ہوں چکانے کے لئے۔
یہ کرسی اپ کے لئے بڑی چیز ہوگی، میرے لئے نہیں۔
World is watching and everyone is well aware that Asim Munir is crossing all limits of his brtual fascism.
No matter what happens, he can't earn respect of the people.
#KhansIsolationIsACrime
For the crime of remaining loyal to Imran Khan, Dr. Yasmin Rashid, Senator Ejaz Chaudhry, Omar Sarfraz Cheema, and Mian Mahmood ur Rasheed have each been handed an additional 17-year sentence in the eighth false case filed in Lahore.
The total sentences handed down so far are:
Dr. Yasmin Rashid: 280 years
Senator Ejaz Chaudhry: 280 years
Omar Sarfraz Cheema: 280 years
Mian Mahmood ur Rasheed: 268 years
In addition, four party workers were also sentenced, despite being imprisoned on the day of the incident. The complainant himself stated that there were no witnesses and that these four individuals were not present at the scene, yet convictions were still handed down. @ImranRiazKhan
#FascismUnderAsimLaw
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
Why is Imran Khan still being denied basic prison rights and held in solitary confinement beyond any court-ordered sentence?
Multiple reports and accounts over the last months indicate concerning health developments, no fair trial, and no independent medical review being allowed.
The secrecy surrounding these conditions is unacceptable; what is being hidden, and why?
He has already named who is to be held accountable to any deterioration of his condition or health.
The public deserves immediate, transparent answers.
#KhansIsolationIsACrime
ریاستی ظلم و بربریت کے خلاف ڈڈیال کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں بھی فرعونیت کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئیں۔ مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں خواتین معصوم بچوں کے ہمراہ سڑکوں پر نکل آئیں۔
مظاہرین نے دھرنے کے شرکاء سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور مقتدر اداروں کو وارننگ دی کہ وہ ہوش کے ناخن لیں اور عوام کے خلاف کسی بھی قسم کے جارحانہ ایڈونچر سے باز رہیں۔
مظاہرین نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹس پر خوراک، ادویات اور بنیادی ضروریاتِ زندگی پر عائد ظالمانہ اور غیر انسانی معاشی ناکہ بندی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور اسے حکمرانوں کی فاشسٹ ذہنیت اور کھلی بربریت قرار دیا۔
خواتین نے فلک شگاف نعروں کے گونج میں ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ کمیٹی ارکان کے خلاف قائم کیے گئے جھوٹے اور انتقامی مقدمات فوری ختم کیے جائیں اور قید خانوں میں بند بے گناہ اسیران کو فی الفور رہا کیا جائے۔
علاوہ ازیں احتجاجی ریلی میں نوجوانوں اور بزرگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ امام حسین (رض) حق کی راہ پر گامزن ہیں، پھر بھی یزید کے خوف سے ڈر کر انہوں نے چپ بیٹھنے کو ترجیح دی اور کربلا کا ہولناک سانحہ سامنے آیا۔
#کربلا#ReleaseImranKhan
عمران خان نے خبردار کیا تھا جنرل باجوہ کو رجیم چینج معیشت کو لے ڈوبے گی، مگر افسوس کے فوجی قیادت میں سے کسی نے پاکستان کو ترجیح نہیں دی اور صرف اپنی چلائی۔ آج حکومت کے اپنے فگرز بتا رہے ہیں کہ معیشت ڈوب گئی۔ انٹرنیشنل کمپنیز اپنا کاروبار بند کر کے چلے گئی اور ملک کے ہونہار لوگ بھی گئے!