On July 22, 2025, due to reckless driving and excessive speeding by @DrNaveedUlah son of @senatorhidayat, my beloved life partner, Shehri, tragically lost her life. Rather than offering sympathy, the senator misused his power to safe him from FIR.
موجودہ ہائی برڈ حکومت سے پاکستانی عوام کا کوئی رشتہ نہیں۔
لہذاء تمام اقوام سے گزارش ہے کہ پاکستانی عوام کو حکومتی یتیم سمجھ کر مہربانیاں فرمایاجائے۔
#pakistán
موجودہ پاکستانی حکومت کا کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے، لہذاء ترقی یافتہ دنیا ہم پاکستانی عوام پر رحم کرتے ہوئے پاکستان کے موجودہ حکومتی رویے کو نظر انداز کیا کریں، ہر عروج کو زوال لازم ہے لہذاء موجودہ ہائبرڈ نظام سے ہم پاکستانی عوام کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
اپنے ہمسائیوں سے دشمنی اور ان کا جینا حرام کرکے اور اپنے ملک کو جہنم بنا کر دنیا میں امن لانے کا دعوئ شہباز شریف ہی کر سکتا ہے ۔
آخر اس ناکام کبینے کا ایڈوائزر کون ہیں، جو ان لوگوں کو اس طرح کی ایڈوائز دیتا ہے؟
تیں دنوں میں پاکستان میں ۱۳ ریپ کیس رپورٹ۔
پاکستان مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، کوئی قانون کوئی میکینیزم نہیں ہے، وجہ صرف اور صرف حکومت کی ناکامی ہے
پاکستان کو چاہئیے اپنے برائے نام بیروکریسی سے چند بند کو متحدہ امارات بیجھ دے یہاں ان کو سیکھایا جائے گا کہ پالیسی کیا ہوتی ہے اور قانون کیا ہوتا ہے
The current hybrid government of Pakistan under the illegal leadership of Asim Munir ruined Pakistan’s foreign policy, now a days the Pakistani national anywhere in world are in trouble because of the pupit government.
#pakistán#fail