@Shabanashaukat4 ہم نے ایک امکان کا اظہار کیا تھا۔ چلو آپ کے سسرال کی کاسٹ تو ملتی ہے۔ یعنی کچھ نہ کچھ ہم آہنگی تو بنتی ہے۔ تصویر کی بات روانی میں لکھ دی۔ دونوں خوش رہیں
@nausheenyusuf@ChZafar71076728 بی بی پہلے اپنے علم کو اپ ڈیٹ کر لیں۔ آگ سے جنگل اور درخت نہیں جلتے۔ صرف خشک گھاس جلتی ہے۔
انسانی بستی کو بچایا جاتا ہے۔
پورے پنجاب میں گندم کی کٹائی کے بعد مُڈھوں کو جلاتے ہیں کوئی درخت نہیں جلتا۔ موٹر وے کے ساتھ آگ سے گھاس کے علاوہ کُچھ نہیں جلا۔ سبز درخت آگ نہیں پکڑتے۔
@ShamaJunejo@AbdulKh37312987 بی بی ٹھیکیدار صرف بدنامی کے لیے آگے رکھا ہوتا ہے جب آدھے سے زیادہ پیسے کمیشن کی صورت میں سرکاری اہلکار لے جائیں گے تو اپنا منافع نکال کر اسی طرح کی تعمیر کرے گا۔ اسے پیسے پورے دیں روز کام چیک کریں اگر پھر پل ٹوٹے تو ٹھیکدار اور سپروائزر کو پھانسی لگا دیں۔ پھر اسکا قصور ہوگا۔
@AzharKhan@azleagee آپ محکموں کی بات کیوں کرتے ہیں؟ کسی پٹرول پمپ سے پورا تیل لے لیں چکن والے سے پورے وزن کا گوشت لے کر دکھا دیں کسی بھی گوالے سے صحیح دودھ لے دیں۔ کیا سارا معاشرہ پوتر ہے اور صرف سرکاری محکمے کرپٹ ہیں۔
@najamwalikhan یہاں سارے شعیہ حضرات ایران کو ترجیح دینے کا کہہ رہے ہیں۔ اور پاکستان کو ایران سے ڈرا رہے ہیں۔ اگر کبھی پاکستان اور ایران کی جنگ ہوئی تو یہ شعیہ ایران کے ساتھ ہو کر پاکستان سے لڑیں گے
@Sughrasadafdr@RealSajidButt بی بی یہ باتیں آپ کی سمجھ سے بالا تر ہیں۔ ان پر اتنا زور نہ لگایا کریں۔ ادب اور پنجابی کی خدمت آپ کو شوبھا دیتی ہے۔ جیسے آپ نے واپڈا ملازمین کے مفت بجلی یونٹ بند ہونے پر لڈیاں ڈالی تھیں۔ واپڈا افسر اور ملازم آج بھی اپنا بجلی بل دکھا کر کیش لے لیتے ہیں۔
@Sughrasadafdr ڈاکٹر صاحبہ آپ کا سچ پر مبنی تبصرہ پہلی دفعہ بہت اچھا لگا۔ ایسے ہی سچ بولتے رہا کریں۔ سوشل میڈیا کی گپوں کو اپنا موضوع نہ بنایا کریں۔ خوش رہیں
@Sughrasadafdr@GovtofPakistan کیپیسٹی پیمنٹ آف انتظامی اخراجات اور قرضے کی ادائیگی پر مشتمل ہے۔ اگر دوسری جگہ سے بجلی سستی پیدا ہو رہی ہے تو خرچہ off set ہوجاتا ہے۔مہنگی بجلی کا سب سے بڑا کارن بجلی چوری ہے۔ کے پی سندھ اور بلوچستان میں 70 ٪ چوری ہوتی ہے۔ دوسری وجہ روپے کی گراوٹ ہے۔
@Sughrasadafdr@GovtofPakistan پڑا اور بے چاروں نے لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لیے کئی پاپڑ بیلے ��یکن جھوٹے اور زہریلے پراپیگنڈے کے زیر اثر کچھ نہ کر سکے۔ نواز شریف نے دلیرانہ فیصلے سے بجلی کی کمی پوری کی۔ روپے کی گراوٹ کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوئی تو نزلہ کیپیسٹی پیمنٹ پر گرا۔ کسی کو کیپیسٹی پیمنٹ کی الف ب کا پتہ نہیں۔