آپ کو پتہ ہے،اس قدر ظالمانہ لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کیوں ہوتی ہے؟
اس لئے کہ اس ظلم کے زمہ داروں کے گھروں، دفتروں اور گاڑیوں میں 24 گھنٹے اے سی چلتے ہیں، ان کے دسترخوان روزانہ ہمارے ہی خون سے سجتے ہیں،،
جب ان بد بختوں نے یہ تکلیف کبھی دیکھی ہی نہیں،،
تو اس ظلم سے باز کیسے آئیں گے!!
میرا چاچو کو فقط یہ بولنا ھے کہ
لوگ ہمیں سپیشل روک کر پوچھتے ہیں 73 ڈالرز فی بیرل پہ پٹرول کی قیمت 239 تھی، جبکہ ابھی 72 ڈالرز فی بیرل پہ قیمت 297 ہے... اسکا جواب ہے آپکے پاس؟؟
میرے پاس تو کوئی جواب نہیں ہوتا، اگر آپکے پاس کوئی جواب ھے تو پلیز مجھے بھی بتا دیں؟؟
موجودہ حکومت نے ابھی تک کوئی اقتصادی معجزہ نہی کیا بس بجلی گیس کے بلوں پر عوام کی ہڈیاں تک نچوڑ لی ہیں جنگ اخبار کی خبر کے مطابق پیٹرول کی بنیادی لاگت 178 روپے 77 پیسے بنتی ہے حکومت اس پر 118 روپے مختلف ٹیکس کے وصول کرتی ہے اور وہی پیٹرول 297 روپے لیٹر بیچتی ہے
یہ ظلم ہے جبر ہے عوام کا استحصال ہے جو شہناز حکومت ٹکا کر کر رہی ہے
جب تیل کی قیمت بڑھا رہے تھے تو درباری راتب خور کہتے تھے یہ جنگ کی وجہ سے عارضی اضافہ ہے اب جنگ رکے بھی کافی وقت ہو گیا مگر پاکستان میں قیمت کم کرنے سے اس حکومت نے انکار کر دیا کیونکہ بجٹ کے خسارے پورے کرنے ہیں
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے کہ عام آدمی کو کسی قسم کا رلیف نہی دینا ہے
جیو پر آن ائر جانے سے قبل مواد کو کئی لوگ اسے دیکھتے ہیں۔ میڈیا میں موجود ایک عمومی عقل کے حامل ذہن کو پتہ ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ دیکھ رہا ہے وہ قابل نشر ہے کہ نہیں۔ میری رائے میں اس ڈاکومنٹری کے پروڈیوسر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان فرقہ پرستوں کو اسی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔
آپ دیکھ لینا پاکستان کو بطور ملک نوبل انعام ضرور ملے گا آج تک یہ روایت نہی ہے مگر یہ امن ڈیل اتنی بڑی ہے کہ پاکستان بطور ریاست یہ نوبل انعام حاصل کرے گا
عاشورہ میں ایرانی صدر کبھی غیر ملکی دورے پر نہی جاتے یہ ایران میں سوگ کا وقت ہوتا ہے مگر ایران کے صدر اگر محرم میں پاکستان شکریہ ادا کرنے پہنچ رہے تو سمجھ جائیں بات معمولی نہی ہے
پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا راستہ روکا ہے مڈل ایسٹ میں اس کے روڈ میپ کو اکھاڑ دیا ہے مسلم ممالک کو آپس میں لڑنے سے روک کر ایک مسلمان ملک کو تباہی سے بچایا ہے
گذشتہ سالوں کے دوران موبی لنک نے وارد کو اور پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کو ٹیک اوور کیا۔ ان دونوں کمپنیوں نے دن دیہاڑے ڈکیتی کرتے ہوئے کئی دہائیوں سے لگے ٹاور اتارنے کے لئے ٹاور کی جگہوں والوں کو اپنی سے ذیلی کمپنیوں سے نئے معاہدے کرنے کو کہا تا کہ پرانے معاہدوں میں شامل شرائط سے نجات حاصل کی جا سکے۔ اور اس کے بعد نئی کمپنیوں نے نئے معاہدے کر کے چھ ماہ کے اندر ان نئے معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کر کے وہاں سے ٹاور اتار لئے گئے۔ اب اس پر کوئی عدالت کوئی وزیراعظم بات کرنے کو تیار نہیں۔
ان دو مہا ڈکیتیوں پر بھی بات ہونی چاہئے
کیا خیال ہے ؟؟؟
🙏🙏🙏
اگر ٹیلی کام بل نالائقی ہے یا دو نمبری ہے مطلب اس میں پیسہ کا لین دین ہوا ہے ، دونوں صورتوں میں شہباز شریف ان افسران یا وزیر جو بھی شامل یہ بل ڈرافٹ کرنے اور منظوری کے لئے ٹیبل تک لانے میں ، ان سب کو فوراً جوابدہ ٹھہرائیں یا استعفی لیں یا تحریری معافی ۔ ورنہ کلنک کا ٹیکہ ثابت ہو گا یہ اسکینڈل ن لیگ کی حکومت کے لئے ۔
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں پورا 100 یا 150 روپے سستا پٹرول ڈیزل چاہیے پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور
نیتن یاہو سے چیتن یاہو تک سب کی سازشوں کے باوجود پاکستان کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ رکوانے اور امن معاہدہ کروانا تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ دنیا کی نظر میں پاکستان اب ایک امن پسند اور قابل اعتبار ملک کے طور پر جانا جائے گا
آئندہ مالی سال میں سود قومی بجٹ کا 8 ہزار ارب کھا جائے گا جو کل بجٹ کا 43 فیصد ہے۔
سود پاکستان اور قوم کو کھائے جا رہا ہے لیکن اس لعنت سے جان چھڑوانے کا کسی کو خیال نہیں۔
کل تک تمبر کے سوٹے والے بھائی بہن ریاست کو للکار رہے تھے کہ آپکا واسطہ کبھی ہم سے نہیں پڑا ،انکے اکاؤنٹ کہہ رہے تھے کہ ریاست کو ٹانگ دیں گے ، لٹکا دیں گے ،پولیس والوں کو مارہے تھے ،ہسپتال اور املاک کو نقصان پہنچارہے تھے۔ جب ریاست ایکشن میں آتی ہے تو انکے اکاؤنٹس کا رونا ہی نہیں ختم ہورہا ۔ایک اکاؤنٹ جو کل تک ریاست کو کٹنے کی دھمکی دے رہا تھا،آج لکھ رہا کہ ہم تو بے خبری میں مارے گئے ۔
لکھنے کا مقصد تھا کہ کوئی بھی ریاست سے نہیں لڑسکتا ۔غریب ملک ہے ،قرضوں پر چل رہا ہے ۔آپ کو تو پھر بھی اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے ملک کے لوگوں سے بہتر سہولتیں دے رہا تھا۔تو ہر وقت کی بلیک میلنگ کیوں ؟
ابھی بھی وقت ہے سوچئیے اور اعتدال کا راستہ اپنائیے ۔