انڈین میڈیا کی hypocrisy دیکھیں کہ جنھیں پاکستان کے لائٹ ڈرامہ سے اتنی چڑ ہورہی کہ اور وہ اسے لوگوں تک پہنچنے نہیں دینا چاہتے لیکن یہی گدھے عمران خان کے بارے ہر نیوز پر پورا دن چیختے چلاتے رہتے اور اسکی بہنوں کے لائیو انٹرویوز پورے میڈیا پر چلاتے ہیں کیونکہ وہ بھی پاکستان مخالف
بے شک! پھولوں کی خوشبو چند لمحوں کے لیے ماحول کو مہکا دیتی ہے،
مگر جب کسی انسان کے چہرے پر مسکراہٹ کھلتی ہے تو اس کے ساتھ کئی دلوں میں امید، محبت اور زندگی کے رنگ بکھر جاتے ہیں۔
اصل خوبصورتی یہی ہے کہ ہم کسی کی زندگی میں خوشی کا سبب بن سکیں۔ ♥️
باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ایسے عوامی دورے کیوں نہیں کرتے؟ عوام کے درمیان جا کر ان کے مسائل سننا، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا اور انتظامیہ کو جواب دہ بنانا بھی حکمرانی کا اہم حصہ ہے۔ صرف دفاتر میں بیٹھ کر حکومت نہیں چلائی جاتی @MaryamNSharif شاباش 👏
جمائمہ کی کیا contributions ہیں؟ بے نظیر صاحبہ ہوں یا مریم نواز دونوں پاکستانی خواتین کے لیے رول ماڈل اور خواتین کی طاقت کی علمبردار ہیں جنہوں نے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ اللہ پاک مریم نواز کی حفاظت فرمائے وہ ملک اور عوام کے لیے بہت کچھ کر رہی ہیں اور یہی خدمت بعض لوگوں کو تکلیف دیتی ہے۔۔۔
موجودہ حکومت کے تین سال دیکھنے کے بعد ایک بات تو سمجھ اگئی ملک چلانے کیلئے سیم پیج ضروری نہی لیڈرشپ ضروری ہوتی ہے پیج بھلے سیم نا ہو اگر درست لیڈرشپ ہے تو ملک میں انویسٹمنٹ بھی اتی ہے اور پراجیکٹس بھی لگتے ہیں
امن وامان کی صورتحال بھی بہتر ہوتی ہے لوڈ شیڈنگ بھی زہرو ہوتی ہے روزگار بھی بڑھتا ہے ۔۔۔