From always lowering the gaze
To not taking eyes away…
This is I was waiting for
آنکھیں نہ اٹھانے سے آنکھیں نہ ہٹانے تک کا خوبصورت سفر۔۔
#Zanjeerain ❤️
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں
وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
چاہے امید کی شامیں ہوں کہ یادوں کے چراغ
مستقل بُعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ....
برطانیہ میں جب پارہ 40C کو چھوتا ہے ، تو وہ پاکستان کے 45C یا 50C سے کہیں زیادہ قیامت خیز محسوس ہوتا ہے اکثر پاکستان میں بیٹھے لوگ ہنستے ہیں کہ یار اتنی سی گرمی پر گورے مر رہے رہے ہیں لیکن کہانی اتنی سادہ نہیں ہے یہ صرف موسم نہیں بلکہ اس کو سمجھنے کےلئےان حقائق کا جاننا ضروری