اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن خیرپور کے یونٹ فتح علی چانڈیو کی جانب سے ھفتہ وحدت کے حوالے سے حضرت محمد (ص) کی اخلاقی زندگی کے موضوع پر درس کا پروگرام ہو گزرا۔
مدرس دانشور معظم مصور مھدی صاحب اور
برادر عاقب علی( مرکزی نائب صدر اے ایس او پاکستان) تھے۔
#ASOPakistan
زندگی اللہ کی عطا کی ہو��ی ایک بہت بڑی نعمت ہے
جس میں تمام کمالات حاصل کرسکتے ہو تو تھکو نہیں بلکہ درازی عمر کی تمنا اور دعا کرو
سیاست،اقتصاد اور عبادات وغیرہ کو اللہ کے حکم کے مطابق انجام دو اور اتنی ترقی کرو جو کوئی ابلیسی قوت تم پر قبضہ نہ کر سکے اور آزاد رہو
حیدر علی جوادی
صابر وہ انسان ہے جو اپنے ھدف کے حصول کے لئے انتھک جدوجہد کرتا رہے
صابر وہ نہیں جو سب کچھ لٹتا دیکھ کر ھاتھ پے ھاتھ دھرے بیٹھا رہے
صبر کی انتہا سیدالصابرین امام حسین علیہ السلام ھدف کے حصول کے لیئے نکلے اور صبر کی طاقت سے کامیاب رہے.
علامہ حیدر علی جوادی
#ASOPakistan
قال امام جعفر صادق علیہ السلام
اللہ سے ڈرو اور صبر کرو۔
جو صبر نہیں کرتا اسے بےتابی ہلاک کر دیتی ہے۔ اس کی ہلاکت بےقراری اور بےصبری میں ہے۔ کیونکہ جب وہ بےتاب ہو گا تو اسے اجر نہیں ملے گا۔
میزان الحکمت 10117
#ASOPakistan
ڈھرکی کے قریب
دو مسافر ٹرینوں کے آپس میں ہونے والے خوفناک تضادم میں مرنے والے مسافروں کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور زخمی ہونے والے تمام مسافروں کی صحتیابی کے لئے دعا کرتے ہیں۔
معین رضا اصغری | مرکزی صدر
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
#ASOPakistan
قال امام صادقؑ
اَحَبُّ إخواني إلَىَّ مَن أهدى إلَىَّ عُيوُبي
میرے نزدیک میرا سب سے زیادہ پسندیدہ وہ بھائی ہے جو میرے عیبوں کو مجھے بتائے۔
تحف العقول ص 366
#ASOPakistan
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلام
جو شخص قدرت و طاقت کہ باوجود اپنے غصہ کو پی جائے اور حلم و بردباری سے کام لے خداوند عالم اسے شھید کا اجر عطا فرمائے گا۔
آداب اسلامی صفحہ 135
#ASOPakistan#AsghariaPress
قال رسول اللہ ﷺ
مَن أکلَ لُقْمَةً مِن حَرامٍ لَم تُقْبَلْ لَهُ صلاةٌ أرْبَعینَ لَیلةً.
جو حرام کا ایک لقمہ کھائے چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی ہے۔
کنز العمّال ج 4 ص 15 ح 9266
#ASOPakistan#AsghariaPress
-Gaza officials say material losses the Gaza Strip has suffered is more than $322m
-184 residential towers, houses, and 33 media centers have been completely demolished
-More than 1,335 housing units were completely or severely demolished
LIVE updates: https://t.co/2Cz9JqeXPV
قال امام محمد باقر علیہ السلام
صلح رحم اعمال کو پاکیزہ اور اموال کو زیادہ کردیتا ہے، بلائون کو دور کرتا ہے اور موت کو ٹال دیتا ہے۔
آداب اسلامی جلد 1 صفحہ 60
#ASOPakistan