پاکستان سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی شب و روز محنت اور پاکستان کی بہترین سفارتی اور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے
پاکستان مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق وزارتی کانفرنس کا خیر مقدم کرتا ہے۰مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۰اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی آباد کاری اور قبضے کو مسترد کرتے ہیں۰ فلسطین کی آزادی کے لئے تمام مسلم ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا
مسلم لیگ ن کے شیروں کو مبارک ہو کشمیر کے شیروں نے میاں محمد نواز شریف اور محترمہ مریم نواز شریف پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کر دیا آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان مسلم لیگ ن نے واضع برتری حاصل کر لی مسلم لیگ ن نے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی
آزاد کشمیر الیکشن میں مظفر آباد اور پنجاب میں ایک جیسا جوش و جذبہ نظر آ رہا ہے ووٹرز کا رجحان دیکھ کر لگتا ہے مسلم لیگ ن کامیاب ہو گی ایک جماعت اپنی شکست دیکھ کر نتائج سے پہلے ہی دھاندلی کے الزامات لگا رہی ہے میر پور کے بعد مظفر آباد اور پنجاب میں بھی شیر دھاڑے گا
کشمیر بنے گا پاکستان کشمیر کی بہادر عوام انشااللہ اگلے مرحلے میں بھی میاں محمد نواز شریف صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے شیر پر مہر لگا کر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے
آزاد کشمیر کی عوام نے میاں محمد نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا میر پور کے 13 حلقوں میں مسلم لیگ ن کی برتری مسلم لیگ ن نے 13 میں سے 9 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر لی
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے کشمیری بہن بھائیوں کے لئے مفت لیپ ٹاپ اور الیکٹرک بسوں کا اعلان کرکے کشمیریوں کے دل جیت لئے 10 بسیں پنجاب کی طرف سے مظفر آباد پہنچا کر وعدہ پورہ کر دیا شہریوں نے الیکٹرک بسوں کو بہترین سفری سہولت قرار دے دیا انشااللہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں آزاد کشمیر میں موٹروے بنے گی اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا
آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن بھرپور کامیابی حاصل کرے گی مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں آزاد کشمیر میں ہر طرف سے بازی لے جائے گی سب جانتے ہیں میاں محمد نواز شریف اور محترمہ مریم نواز شریف جو کہتے ہیں اسے پورہ کرتے ہیں
اللہ تعالی کے فضل وکرم سے محترمہ مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب کی زیر نگرانی پورے پنجاب میں مواصلاتی نظام کی بہتری پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے جس کے اثرات پورے پنجاب میں نظر آرہے ہیں
پاکستان مسلم لیگ ن انشااللہ آزاد جموں کشمیر میں کلین سویپ کرے گی کشمیر کی عوام کا میاں نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار .کشمیر بنے گا پاکستان
افواج پاکستان کے متعلق مولانا فضل الرحمن کا بیان انتہائی افسوس ناک ہے مولانا کو پاک افواج اور قومُ کے ہیروز کے لواحقین سے معافی مانگنی چاہیئے شہدا قوم کے ہیرو ہوتے ہیں ان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی پاک افواج زندہ باد